ویلفیئر بورڈ خیبر پختونخواہ میں بغیر شناختی کارڈ ، ، ڈومیسائل ، اور تعلیمی قابلیت کے تین ہزارملازمین بھرتی کیے جانے کا انکشاف

جمعہ 28 اگست 2015 17:02

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء )سینیٹ کی قائمہ کمیٹی سمندر پار پاکستانیوں کے اجلاس میں انکشاف ہوا کہ بغیر شناختی کارڈ ، رہائشی پتہ ، ڈومیسائل ، اور تعلیمی قابلیت کے بغیر بورڈ میں تین ہزار کے قریب ملازمین بھرتی کیے گئے اور گھوسٹ ملازمین کے ریکارڈ کو اس لئے تلف کیا گیا کہ دفتر میں ریکارڈ رکھنے کی جگہ نہیں تھی ۔سیکرٹری ویلفیئر بورڈ خیبر پختونخواہ بھرتیوں کے طریقہ کار اور معیار کے بارے میں تفصیل سے آگاہ نہ کر سکے اور کمیٹی میں پیش کردہ انکوائری رپورٹ کے حوالے سے اراکین کے سوالوں کے جواب پر آگاہ کیا کہ رپورٹ بنانے والے 9 ممبران نے خود تحریر کیا ہے کہ ان کا بھرتی میں کوئی کردار نہ تھا جس پر چیئرمین کمیٹی سینیٹر باز محمد خان نے وزارت کے اعلیٰ حکام سے سوال کیا کہ 2186 ملازمین کے پتے ڈومیسائل کا کوئی اتاپتہ نہیں تمام جعلسازی کا ذمہ دار ایک شخص کو قرار دیا جارہا ہے اور کہا کہ ہو سکتا ہے غیر ملکی شہری اور افغان مہاجرین بھی بھرتی ہو گئے ہوں بے نامی سکولوں میں بہت بڑی تعداد بھرتی کر لی گئی جن میں درجہ چہارم کے غریب ملازمین بھی شامل ہیں لیکن غربت کو مثال بنا کر جعلسازی کے ذمہ داران کو معاف نہیں کیا جاسکتا ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو سینیٹ قائمہ کمیٹی سمندر پار پاکستانیوں کا اجلاس چئیرمین کمیٹی باز محمدخان کی صدارات میں ہوا۔۔کمیٹی چیئرمین سینیٹر باز محمد خان نے چیئرمین ویلفیئر بورڈ کی اجلاس میں عدم شرکت پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کمیٹی کے ون پوائنٹ ایجنڈے کی بریفنگ پر کمیٹی غیر مطمن ہے پارلیمنٹ سے بالا کوئی شخصیت نہیں چیئرمین کو اجلاس میں لازمی شرکت کرنی چاہیے تھی ۔

شرکت سے اگر کوئی تکلیف ہے توچیئرمین شپ چھوڑ دیں اور سختی سے ہدایت دی کہ آئندہ کے اجلاس میں چیئرمین بورڈلازمی شرکت کریں ۔ اجلاس میں انکشاف ہوا کہ بغیر شناختی کارڈ ، رہائشی پتہ ، ڈومیسائل ، اور تعلیمی قابلیت کے بغیر بورڈ میں تین ہزار کے قریب ملازمین بھرتی کیے گئے اور گھوسٹ ملازمین کے ریکارڈ کو کس لئے تلف کیا گیا کہ دفتر میں ریکارڈ رکھنے کی جگہ نہیں تھی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

سیکرٹری صنعت و تجارت کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی