- Home
- Business
- Business News
- پنجاب ریونیو اتھارٹی نے گزشتہ ماہ 4.4ارب سے زائد ریونیو ہدف حاصل کر لیا،،گزشتہ برس اگست 2014ء کی ..
پنجاب ریونیو اتھارٹی نے گزشتہ ماہ 4.4ارب سے زائد ریونیو ہدف حاصل کر لیا،،گزشتہ برس اگست 2014ء کی نسبت ۱گست 2015ء میں 778ملین روپے زائد ریونیو حاصل کیا گیا
منگل 1 ستمبر 2015 23:56
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔1ستمبر۔2015ء) پنجاب ریونیو اتھارٹی نے گزشتہ ماہ اگست کے دوران 4.4ارب روپے سے زائد کا قابل ذکر ریونیو ہدف حاصل کیا۔ گزشتہ سال اگست 2014ء کی نسبت اگست 2015ء میں 778ملین روپے زائد ریونیو حاصل کیا گیا۔
(جاری ہے)
پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ودہولڈنگ ٹیکس سمیت مختلف مدات میں پبلک اور پرائیویٹ سیکٹرز کنسٹرکشن سروسز‘ ٹریول ایجنٹس‘ مین پاور سپلائیز‘ سافٹ ویئر اور آئی ٹی بیس سسٹم ڈویلپمنٹ کنسلٹنٹس‘ کارگو سروسز‘ آٹوورکشاپ‘ کارڈیلر‘ لیبارٹریز اور فیشن ڈیزائنرز سے ٹیکس ریونیو حاصل کیا۔
پنجاب ریونیو اتھارٹی کے ریونیو ہدف میں اضافے کے لئے مختلف ذرائع اختیار کئے گئے اور تمام تر کاوشوں کا رخ ریونیو کے حصول کی طرف رہا۔ پنجاب ریونیو اتھارٹی انتظامیہ کی طرف سے موثر نگرانی اور مشترکہ ٹیم ورک کے نتیجے میں ریونیو ہدف کو 3.7ارب سے 4.4ارب تک بڑھانا ممکن ہوا اور ریونیو ہدف میں اضافے کا سلسلہ آئندہ ماہ میں بھی برقرار رہے گا۔Browse Latest Business News in Urdu
سیلز ٹیکس کے ذریعے وصولیوں میں جاری مالی سا ل کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 18 فیصد کااضافہ
پاکستانی بینکوں کے منافع می 9 ماہ کے دوران 21 فیصد اضافہ
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے شیخ راشد عالم کو فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ ..
پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 11 فیصدکی کمی
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
تجارتی خسارہ میں رواں مالی سال 17.09 فیصدکی کمی، برآمدات میں 9.10 فیصد کا اضافہ
افسران کی جانب سے صنعتکاروں کو ہراسگی برداشت نہیں کی جائے گی، ماحولیاتی آلودگی کم کرنے کیلئے حکومت ہر ..
رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس
لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..
منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور
لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد
شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر
لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
یورپ اور افریقہ کو زمینی راستے سے جوڑنے کے لیے زیرسمندر 28کلومیٹرلمبی اور15سو50فٹ گہری سرنگ کے منصوبے ..
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
PSX Live Index
Updated: 02:00:02pm | 03-05-2024
Status: Suspended | Volume: 218,370,962 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary