لاہور سٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روزتیز ی کا رجحان رہا

ایل ایس ای25 انڈیکس12.87پوائنٹس کے اضافہ کے ساتھ5940.72 پر بندہو ا

بدھ 2 ستمبر 2015 20:37

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 ستمبر۔2015ء ) لاہور سٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روزتیز ی کا رجحان رہا ۔ ایل ایس ای25 انڈیکس12.87پوائنٹس کے اضافہ کے ساتھ5940.72 پر بندہو ا۔مجموعی طورپر68کمپنیوں کے حصص میں کاروبارہوا17-کمپنیوں کے حصص میں اضافہ9کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ42کمپنیوں کے حصص میں استحکا م رہا ۔مارکیٹ میں کل8 لاکھ37 ہزار300 حصص کا کاروبارہو ا۔

(جاری ہے)

مارکیٹ میں جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ان میں بنک آف پنجاب لمیٹڈکے3لاکھ66 ہزارحصص ۔پاور سیمنٹ لمیٹڈ کے 1لاکھ5 ہزار 500حصص۔ جبکہ دیوان سیمنٹ لمیٹڈ کے57ہزارحصص فروخت ہوئے۔سب سے زیادہ اضافہ الشہیر کارپوریشن لمیٹڈ کے حصص میں ہوا جس کی قیمت4.18 روپے بڑھ گئی۔ سب سے زیادہ کمی پاکستان پٹرولیئم لمیٹڈ کے حصص میں ہوئی جس کی قیمت4.61روپے کم ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..