ایوان صنعت و تجارت راولپنڈی کے وفد کی ڈاکٹر جمال ناصر سے ملاقات،تاجروں کے مفادات کے لئے مل کر کام کرنے پر اتفاق

پیر 7 ستمبر 2015 20:32

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 ستمبر۔2015ء)راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے جڑواں شہروں میں تجارت کے فروغ ، تجارتی سرگرمیوں کے اجراء اور تاجروں کے مسائل کے حل میں ہمیشہ ایک اہم کردار ادا کیا ہے ۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار معروف سماجی و سیاسی راہنما ڈاکٹر جمال ناصر نے راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نو منتخب عہدیداران سے ملاقات کے موقع پر چیمبر کے ممبران سے خطاب کرتے ہوئے کہ انہوں نے نو منتخب صدر میاں ہمایوں پرویز ، سینئر نائب صدر ثاقب رفیق ، نائب صدر عاقب عبیداور دیگر تمام عہدیداران کو دلی مبارکباد دیتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ نو منتخب باڈی اپنے فرائض کی بجاآوری میں کوئی کسر اُٹھا نہ رکھے گی اور تاجروں کے جائز مفادات،تحفظات اور مسائل کے حل اور سہولیات کی فراہمی میں بھرپورکردار ادا کرے گی ۔

اس موقع پر چیمبر کے اراکین اور ممبران اور سابق عہدیداران بڑی تعداد میں موجود تھے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی