ہوائی نے IFA, 2015 نمائش میں یورپی مارکیٹ کیلئے نئی ویئرایبل واچ متعارف کرادی

پیر 7 ستمبر 2015 22:15

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 ستمبر۔2015ء) ہوائی کنزیومر بزنس گروپ نے IFA, 2015 نمائش میں باضابطہ طورپریورپی مارکیٹ کیلئے نئی ویئرایبل واچ (کلائی پرباندھنے والی گھڑی) متعارف کرادی۔اپنی مسحورکن ڈیزائن کے ساتھ یہ گھڑی سوئس ٹائم پیس سے متاثرہے اور جلد ہی دنیا کے بہت سے دیگر ممالک میں بھی فروخت کیلئے پیش کردی جائے گی۔ Huawei کی ویئرایبل فیملی کے علاوہ مارکیٹ میں بھی یہ سب سے پہلی گھڑی ہے جو حقیقی معنوں میں فیشن اور ٹیکنالوجی کے درمیان خلاء کوپرکرے گی۔

(جاری ہے)

Android Wear™ کی طاقت سے چلنے والی یہ گھڑی استعمال کنندگان کو کالز کیلئے فوری الرٹس ، پیغامات اور ای میلزسے آگاہ کرے گی۔یہ گھڑی وائرلیس ہیڈفونزکیلئے بلیوٹوتھ کنکٹیوٹی کے استعمال کے ساتھ ساتھ آف لائن میوزک ڈاؤن لوڈ سپورٹ کی فیچرسے بھی لیس ہے۔اس ڈیوائس کے "find my phone" فنکشن سے اب فون کوتلاش کرنا بھی آسان بنا دیا گیا ہے۔ہواوے واچ میں دل کی دھڑکن اورمختلف جسمانی ورزش کی سرگرمیاں مانیٹرکرنے کی خصوصیات بھی شامل ہیں۔ہواوے پاکستان کے سی ای او اراگون مینگ کا کہنا ہے کہ ہواوے جدیداسمارٹ آلات کی تیاری اور صارفین کی ضروریات کے مطابق نئی مصنوعات تخلیق کرنے کے عزم پرتسلسل سے کمربستہ ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی