کراچی ،ابراہیم حیدری میں سرکاری زمین پر لینڈ مافیا کا قبضہ، 3 کروڑ روپے میں سودا کرلیا گیا

منگل 8 ستمبر 2015 17:03

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 ستمبر۔2015ء) ابراہیم حیدری میں سرکاری زمین پر لینڈ مافیا کا قبضہ، 3 کروڑ روپے میں سودا کرلیا گیا، مختیارکار گوٹھ آباد کی طرف سے سرکاری زمین کی فروخت غیر قانونی قرار، لینڈ مافیا کے سرغنہ کیخلاف ابراہیم حیدری تھانہ اور اینٹی انکروچمنٹ میں درخواستیں جمع، ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ: تفصیلات کے مطابق ابراہیم حیدری میں موجود سینکڑوں ایکڑ سرکاری زمین پر لینڈ مافیا کے کارندوں عبدالستار بلوچ، طارق مسیح، جاوید کُتیا اور لالو بنگالی نے اپنے قبضے میں لیکر فروخت کرنا شروع کردی ہے۔

اس سلسلے میں معلوم ہوا ہے کہ جمعہ گوٹھ میں موجود سرکاری زمین پر قبضے کے بعد 3 کروڑ روپے کی زمین بھی فروخت ہوچکی ہے۔ اس غیر قانونی عمل کیخلاف مختیارکار گوٹھ آباد کی طرف سے سرکاری زمینوں پر قبضوں کیخلاف ابراہیم حیدری تھانہ اور اینٹی انکروچمنٹ میں درخواستیں جمع کرادی گئی ہیں، جن میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ لینڈ مافیا کے کارندوں نے ابراہیم حیدری میں چارن محلہ، علی اکبر شاہ گوٹھ، جمعہ گوٹھ، الیاس جت گوٹھ سمیت متعدد مقامات پر موجود سینکڑوں ایکڑ سرکاری زمین پر قبضہ کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے مزید موقف اختیار کیا ہے کہ ان کیخلاف کارروائی کرتے ہیں تو وہ اپنے مسلح افراد لیکر ہم پر حملہ کرواتے ہیں، جس کی وجہ سے ہمیں موت کے خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ سرکاری املاک و زمینوں پر کسی بھی لینڈ مافیا کو قبضہ کرنے نہیں دیا جائیگا اور ان کیخلاف قانونی کارروائی کر کے انہیں منطقی انجام تک پہنچایا جائیگا۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سوراب اور لورالائی میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز