خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود قطر کی معیشت کے حجم میں 7 فیصد تک اضافے کا تخمینہ

بدھ 9 ستمبر 2015 18:19

دوحہ ۔ 9 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 ستمبر۔2015ء) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں انتہائی گراوٹ کے باوجود2016ء اور2017ء میں قطر کی معیشت7فیصد تک وسعت اختیار کرے گی۔

(جاری ہے)

قطر اکنامک ان سائٹ2015ء رپورٹ کے مطابق قطرمیں جاری بڑے انفراسٹرکچر منصوبوں کی وجہ سے تیل کی قیمتوں سے حاصل ہونے والی امدن میں نمایاں کمی کے باوجود اس کی معیشت کو انتہائی استحکام حاصل ہے۔

قطرنیشنل بینک کے مطابق قطری معیشت کے حجم میں اس سال4.7 فیصد اور آئندہ سال6.4 فیصد تک اضافہ ہو گا۔ قطر انفراسٹرکچر منصوبوں پر226 بلین ڈالر خرچ کررہا ہے۔ سرکاری بچت میں 315 بلین ڈالر موجود ہیں اور عوامی قرضوں کا حجم بھی کم ہے۔ یاد رہے کہ قطرمیں2022ء میں فٹ بال ورلڈ کپ منعقد ہورہا ہے جس کیلئے بھی تعمیری کام ابھی سے شروع کردیئے گئے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں  ہائی سپیڈڈیزل  کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں  4 فیصد کی کمی ریکارڈ

زیرگردش کرنسی  کے حجم میں ہفتہ وار بنیادوں پر  1.7 فیصد کی کمی

جنوب مشرقی ایشیا کے ممالک کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں کمی،   برآمدات ..

ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ

پاکستان انٹیرئیرز فرنیچر ایکسپو فرنیچر اور اس سے متعلقہ شعبہ کی جامع ترقی کیلئے کلیدی کردار ادا کررہی ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

عالمی تجارتی نمائش ٹیکس ورلڈ  میں  شرکت  کے لئے      درخواستیں طلب

پانچویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزبیشن میں شرکت کے لئے  جمعہ   تک درخواستیں     طلب

سی پیک کے دوسرے مرحلہ کے لئے وزیراعظم کا متوقع دورہ چین انتہائی اہمیت کا حامل ہے، ڈاکٹر حسن داؤد بٹ

سوزوکی کی جانب سے سویفٹ کی قیمت میں محدود مدت کیلئے کمی کا اعلان

انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی

عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے