ایوان صنعت وتجارت فیصل آبادکے صدر نے ممبران کاسالانہ اجلاس30 ستمبر کو طلب کرلیا

بدھ 16 ستمبر 2015 16:59

فیصل آباد ۔16 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 ستمبر۔2015ء)ایوان صنعت وتجارت فیصل آبادکے صدر انجینئر رضوان اشرف نے جملہ ممبران کاسالانہ اجلاس عام30 ستمبرکی صبح طلب کرلیا ہے جس میں اہم امور کی منظوری سمیت نئے عہدیداران کا باضابطہ اعلان بھی کیاجائیگا۔

(جاری ہے)

چیمبر کے سیکرٹری جنرل نے بتایاکہ میمورنڈم آف آرٹیکلز آف ایسوسی ایشن کے مطابق اجلاس میں چیمبر کے نئے سال 2015-16ء کیلئے منتخب عہدیداران کے اعلان ، چیمبر کی سال 2014-15ء کی سالانہ رپورٹ کی پیشی سمیت گزشتہ اجلاس عام کی کاروائی کی توثیق ، چیمبر کے آڈٹ شدہ گزشتہ مالی سال کے حسابات کی منظوری ، نئے سال کیلئے ایکسٹرنل و انٹرنل آڈیٹرز کے تقرر کے علاوہ دیگر اہم معاملات بھی زیر غور لائے جائیں گے۔

یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ نئے سال 2015-16ء کے سالانہ انتخابات میں فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے ایسو سی ایٹ کلاس ، کارپوریٹ کلاس ، مخصوص نشست برائے خواتین سمیت صدر ، سینئر نائب صدراور نائب صدر کے عہدوں پر تمام امیدوار بلامقابلہ کامیاب قرار پا چکے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی