فیکٹریو ں ،کا ر خا نو ں اور صنعتوں میں کا م کر نیوالی خوا تین کی تنخوا ہیں مقرر کردہ فارمولے کے مطابق ادا کی جائیں ،نادیہ گبول

بدھ 16 ستمبر 2015 19:30

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 ستمبر۔2015ء)وزیر اعلیٰ سندھ کی کو آر ڈینیٹر برا ئے انسا نی حقوق نا دیہ گبو ل نے کہا ہے کہ فیکٹریو ں ،کا ر خا نو ں اور صنعتوں میں کا م کر نیوالی خوا تین کی تنخوا ہیں اور اجرت میں حکومت کی جانب سے مقرر کر دہ فا ر مو لے اور ان کے حقوق کے تحفظ سے متعلق تما م قوا نین پر سختی سے عمل یقینی بنا یا جا ئے خواتین ہما ر ے معا شر ے کا لا زمی جزو ہے حکومت خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لئے نہ صرف سنجیدہ بلکہ ہر ممکن اقدا م اُٹھا رہی ہے ۔

ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے اپنے دفتر میں خواتین کے حقوق کے لئے کا م کر نے وا لی فلا حی و غیر سر کا ر ی تنظیمو ں کے نما ئندگا ن سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔خواتین کے تحفظ سے متعلق قوا نین پر با ت کر تے ہو ئے نا دیہ گبو ل نے کہا کہ وفا ق اور صو بو ں کی قا نو ن سا ز اسمبلیو ں میں خوا تین کے تحفظ سے متعلق قوا نین منظو ر کئے جا چکے ہیں اور ان پر عمل کے لئے بھی اقدا ما ت اٹھا ئے جا رہے ہیں جبکہ سر کا ر ی ادا رو ں ،پو لیس اسٹیشن اور دیگر عوا می جگہو ں پر قوا نین سے متعلق نکا ت بھی آویزا ں کئے گئے ہیں تا کہ عوا م میں قا نو ن سے متعلق آگا ہی پیدا ہو جبکہ عمل کے لئے مختلف ادا رو ں اور فلا حی ادا رو ں پر مبنی کمیٹیا ں اور ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے مزید کہا کہ فیکٹریو ں ،کا ر خا نو ں اور صنعتی یو نٹو ں میں کا م کر نے وا لی خوا تین کے حقوق دیگر ادا رو ں کی نسبت زیا دہ غیر محفو ظ تصور کئے جا تے ہیں کیو ں کے وہا ں خوا ندگی کی شر ح دیگر ادا رو ں سے کم ہو تی ہے اور وہا ں مزدو ر پیشہ افرا د زیا دہ ہو تے ہیں جس کی وجہ سے خواتین اکثر واقعا ت کا شکا ر ہو جا تی ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ محکمہ محنت و افرا دی قو ت ،محکمہ صنعت اور محکمہ انسا نی حقوق فیکٹریو ں میں کا م کر نے والے افرا د کے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں اور اکثر انسا نیت سو ز خبریں اخبا را ت کی ذینت بنتی ہیں جس کی بنیا دی وجہ نا خواندگی ہے اس میں وا لدین کی تر بیت اور رہنما ئی انتہائی ضروری ہے وا لدین کو کم عمر بچو ں اور غیر تجر بہ کا ر بچو ں کو فیکٹریو ں میں نو کری کی اجا زت نہیں دینی چا ہئے انہو ں نے یقین دلا یا کہ خواتین کے تحفظ کے قوا نین پر عمل ہر صورت یقینی بنا یا جائے گا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

سیکرٹری صنعت و تجارت کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی