ڈائریکٹر جنرل آرکیالوجی لاہور کے پنجاب ہیر ٹیج فاؤنڈیشن فنڈ کے 25کروڑ روپے کسی منافع بخش سکیم میں لگانے کی بجائے کسی اور مد میں خرچ کررہے ہیں

ہفتہ 19 ستمبر 2015 16:36

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 ستمبر۔2015ء) ڈائریکٹر جنرل آرکیالوجی لاہور آفس کے پنجاب ہیر ٹیج فاؤنڈیشن فنڈ کے 25کروڑ روپے کسی منافع بخش سکیم میں لگانے کی بجائے کسی اور مد میں خرچ کررہے ہیں جس کے باعث محکمہ آرکیالوجی شدید مالی بحران کا شکار ہوکر رہ گیا ہے یہاں تک کہ محکمہ کیلئے تنخواہوں کی ادائیگی کرنا بھی مشکل ہوگئی ہے محکمہ خزانہ پنجاب کے زرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ خزانہ پنجاب نے 2003ء میں پالیسی مرتب کی تھی کہ تمام خود مختار ادارے اپنے آضافی فنڈز سے کسی منافع بخش سکیم میں سرمایہ کاری کریں گے لیکن ڈائریکٹر جنرل آرکیالوجی کے پاس پنجاب ہیر ٹیج فاؤنڈیشن کے فنڈز جون 2014ء تک پڑے رہے لیکن 2015ء میں فنڈز کا استعمال ایک لمحہ بنا ہوا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی