5 لاکھ ٹن گندم برآمد کرنے کی وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کی سمری مسترد

ہفتہ 19 ستمبر 2015 16:47

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 ستمبر۔2015ء) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 5 لاکھ ٹن گندم برآمد کرنے کی وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کی سمری مسترد کر دی۔ ذرائع کے مطابق وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ نے ایک پرائیویٹ ایکسپورٹر سنی ٹریڈرز کی جانب سے گندم کو افغانستان برآمد کرنے میں دلچسپی کا اظہار کرنے پر ای سی سی کو سمری بھجوائی تھی۔

وزارت خارجہ سے درآمد کرنے کی تصدیق کے بعد وزارت نے اس کی منظوری کے لئے ای سی سی کو سمری بھجوائی تھی مگر جمعرات کو نامعلوم وجوہات کی بنیاد پر اس سمری کو مسترد کر دیا۔ ذرائع نے بتایا کہ ای سی سی نے اس سمری کو اس لئے مسترد کیا ہے کہ ایک برآمد گنندگان اتنی بڑی تعداد میں مقدار کو ہینڈل نہیں کر سکے گا وزارت نیشنل فوڈ کے سیکرٹری سیرت اصغر نے ای سی سی کو مسترد کرنے کی تصدیق کی ہے لیکن اس کو مسترد کرنے کی وجوہات نہیں بنائیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق سمری کو مسترد کرنے پر وزارت فوڈ اور برامد گندگان بھی حیرت میں مبتلا ہیں ایک ایکسپورٹر نے نام نہ بتانے کی شرط پر بتایا کہ ایک طرف حکومت برامد گندگان کو گندم درآمد کرنے پر سبسڈی دے دی ہے جبکہ دوسری طرف اس طرح سے مسترد کرنے کی وجوہات سمجھ سے بالاتر ہیں۔ واضح رہے کہ حکومت نے صوبوں اور پرائیویٹ سیکٹر کو اضافی گندم درآمد کرنے پر سبسڈی دینے کا اعلان کیا تھا جس میں سندھ کے لئے 45 ڈالر پر ٹن اور پنجاب کے لئے 55 ڈالر پر ٹن کی سبسڈی آفر کی تھی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ  رہا ہے، اعجاز الرحمان

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ رہا ہے، اعجاز الرحمان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

سیکرٹری صنعت و تجارت کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن