کینولا کے کاشتکار زیادہ سے زیادہ رقبہ پر فصل کی کاشت کریں، محکمہ زراعت پنجاب

فصل کو بیماریوں سے محفوظ کرنے کیلئے بیج کو زہر لگانا ضروری ہے ، کاشت کا بہترین وقت 31اکتوبر تک ہے

اتوار 27 ستمبر 2015 13:49

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 ستمبر۔2015ء) محکمہ زراعت پنجاب نے کینولا کے کاشتکاروں کو سفارش کی ہے کہ وہ زیا د ہ سے ز یا د ہ رقبہ پر کینو لہ (میٹھی سرسوں) کا شت کریں، اگر علیحدہ رقبہ میسر نہ تو ستمبر کا شتہ کما د چنے گند م اور بر سیم و غیر ہ میں بھی کا میابی سے کینو لہ کی مخلو ط کا شت کی جا سکتی ہے۔ کینو لہ کا تیل ایر وسک ایسڈ گلو کو سائینو لیٹ جیسے مضر اثرا ت سے پا ک ہو تا ہے۔

ا س کی کا شت کا بہترین وقت 20ستمبر تا31اکتوبر ہے۔

(جاری ہے)

کینو لہ کی منظور شد ہ اقسام پنجاب سرسوں فیصل کینولہ پی اے آر سی کینولا ہائیبرڈ ہیں کا شت کا ر کینو لہ کی فصل کاشت کر کے نہ صرف اپنی آمد ن بڑھا سکتے ہیں بلکہ ملک کو خوردنی تیل کی پیداوار میں خود کفیل بنا سکتے ہیں۔ کینو لہ کی اچھی پیداوار حاصل کر نے کیلئے صحت مند اور صاف ستھرا بیج ڈیڑھ سے 2کلوگرا م فی ایکڑ استعمال کریں زمین میں وتر کم ہو نے کی صورت میں بیج کی مقدار بڑھا دیں۔

فصل کو بیماریوں سے محفوظ کرنے کیلئے بیج کو زہر لگانا بہت ضروری ہے اس لیے محکمہ زراعت کے مقامی ز رعی ماہرین کے مشور ہ سے بیج کو سفارش کر د ہ پھیپھوند ی کش ز ہر لگائیں، کینو لہ کی کا شت بذریعہ ڈر ل 30سے 45سینٹی میٹر ایک تا ڈیڑھ فٹ کے فاصلہ پر قطاروں میں کریں ۔

Browse Latest Business News in Urdu

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی