ایف بی آر کی ٹیکس ادا کر نے والو ں کی فہر ست میں شا مل ہو نے کیلئے با قا عد گی سے ٹیکس ادا کر نے وا لے صا رفین کو بھی مشکلات کا سا منا

پیر 28 ستمبر 2015 15:49

اسلام آ با د ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 ستمبر۔2015ء) فیڈرل بو رڈ آ ف ریو نیو ( ایف بی آر) کی جا نب سے ہر سا ل تیار کی جا نے والی ٹیکس ادا کر نے والو ں کی فہر ست میں شا مل ہو نے کیلئے با قا عد گی کے ساتھ ٹیکس ادا کر نے وا لے صا رفین کو بھی مشکلات کا سا منا ہے جس کی وجہ ادارے کی جا نب سے صرف آ ن لا ئن ٹیکس ادا کر نے والوں کو ایٹو ٹیکس پئیر لسٹ ( اے ٹی ایل) فہر ست میں شا مل کر نا ہے۔

میڈیارپو رٹس کے مطا بق خو د کا ر طر یقے سے ادا کیئے جا نے والے ٹیکس ریٹر نز کی تفصیلات ہفتہ وار بنیا دو ں پر اے ٹی ایل فہر ست میں شا مل نہیں کی جا تیں جبکہ صرف آ ن لا ئن ٹیکس ادا کر نے والوں کی تفصیلات کو فہر ست کا حصہ بنا یا جا تا ہے۔ٹیکسز کے حوا لے سے شہر ت ر کھنے وا لے معروف قا نو ن دان وحید شہزاد کے مطا بق ٹیکس آ ر ڈ نینس 2011میں فنا نس ایکٹ 2015کے مطا بق کی جا نے والی ترا میم کے بعد ٹیکس ریٹر نز فا ئل کر نے والوں کی فہر ست اہم حیثیت اختیار کر چکی ہے جس کے تحت ٹیکس ادا کر نے اور نہ کر نے وا لوں کے ما بین ود ہو لڈ نگ ٹیکس کے تنا سب میں و ا ضح فر ق سا منے آ یا ہے۔

(جاری ہے)

ٹیکس ادا کر نے والے صارفین کی مشکلات کے خا تمہ کے لیئے ایف بی آ ر کی جا نب سے فہر ست کو ہفتہ وار بنیا دوں پر اپ ڈ یٹ کر نے کا اعلان کیا گیا تھا تا ہم نا معلوم و جو ہا ت کی بناء پر ابھی تک خود کا ر طر یقہ سے ٹیکس ادا کر نے والوں کے نا م ابھی تک اس فہر ست میں شا مل کر نا شروع نہیں کیئے گئے۔و حید شہزاد نے مز ہد کہا کہ انکم ٹیکس آ رڈ یننس 2011 کی شق 23A کے مطا بق ٹیکس کی ادا ئیگی کے حوالے بنیا دی طور پر اس با ت کی یقین د ہا نی کروا ئی جا تی ہے کہ ٹیکس ادا کر نے والوں کا نام اے ٹی ایل فہر ست میں شا مل کیا جا ئے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..