چائنہ کلچرل ہیرٹیج فاؤنڈیشن کے تحت نرسوں کی چائنہ میں ٹریننگ دلوانے کے لیے سلیکشن میں بے ضابطگیوں اور من پسند نرسوں کی سلیکشن کا انکشاف

بدھ 14 اکتوبر 2015 16:39

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 اکتوبر۔2015ء) چائنہ کلچرل ہیرٹیج فاؤنڈیشن کے تحت نرسوں کی چائنہ میں ٹریننگ دلوانے کے لیے سلیکشن میں بے ضابطگیوں اور من پسند نرسوں کی سلیکشن کا انکشاف ہوا ہے ۔ وزیر اعلی پنجاب معائنہ ٹیم نے معاملے کی سلیکشن کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ۔باوثوق ذرائع کے مطابق چائنہ کلچرل ہیرٹیج فاؤنڈیشن کی جانب سے چین میں نرسوں کی ہسپتالوں میں ٹریننگ کے حوالے سے سکالرشپ فراہم کیے گئے کہ جس کے تحت 18نرسیں مئی 2015میں چین بھجوائی گئی ہیں ۔

(جاری ہے)

ان نرسوں کی سلیکشن میں وسیع پیمانے پر مبینہ طور پر من پسند نرسوں کی سلیکشن کی گئی اور زائد العمر نرسوں کو چین بھجوایا گیا جس پر چین کی حکومت نے ان نرسوں کی سلیکشن پر تحفظات کر اظہار کیااور وزیر اعلی پنجاب کو اس حوالے سے آگا ہ کیا گیا ۔ وزیر اعلی پنجاب نے اس معاملے کی چھان بین کے لیے چیف منسٹرانسپکشن ٹیم کوہدایات جاری کر دی ہیں ۔ سی ایم آئی ٹی نے ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر زاہد پرویز سے اس معاملے پر پوچھ گچھ کی ہے اور جلد ہی اپنی رپورٹ وزیر اعلی پنجا ب کو بھجوائی جائے گی

Browse Latest Business News in Urdu

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی