حکومت ٹیکسٹائل انڈسٹری کیلئے ٹیکسٹائل پیکج کا فی الفور اعلان کرے ٹیکسٹائل کی انڈسٹری سے 1کروڑلوگوں کا روزگار وابستہ ہے‘ خواجہ خاور رشید

ہفتہ 17 اکتوبر 2015 20:09

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 اکتوبر۔2015ء) سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن)ٹریڈرز ونگ پنجاب و ایف پی سی سی آئی قائمہ کمیٹی برائے امن و امان کے چےئرمین خواجہ خاور رشید نے کہا ہے کہ ٹیکسٹائل کی انڈسٹری سے 1کروڑلوگوں کا روزگار وابستہ ہے، حکومت ٹیکسٹائل انڈسٹری کیلئے ٹیکسٹائل پیکج کا فی الفور اعلان کرئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سٹیٹ بنک آف پاکستان کی طرف سے لانگ ٹرم فنانس پراڈکٹس سکیم کے تحت 5فیصد Incentiveدیا جائے۔

تمام ٹیکسٹائل کی صنعت بشمول سپننگ اور ویونگ کو ایکسپورٹ ری فنانس کی سہولت مہیا کی جائے۔سیلز ٹیکس،کسٹم ریبیٹ اور ٹیکسٹائل پالیسی کے ریفنڈ کلیم فی الفور ادا کےئے جائیں۔ایف پی سی سی آئی کی قائمہ کمیٹی برائے امن ومان کے چےئرمین نے ٹیکسٹائل انڈسٹری کو درپیش مسائل کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ زراعت خاص طور پر کاٹن کے کاشتکاروں کیلئے انتہائی اہمیت کی حامل ہے،ملکی برآمدات میں 55فیصد حصہ ہے۔

(جاری ہے)

یہ انڈسٹری مقابلتاََ بڑھتی ہوئی لاگت کیوجہ سے پہلے ہی بے وارہ ہے،دنیا میں برآمدات پر ٹیکسز کو زیرو ریٹ کیا جاتا ہے جبکہ برآمدات پرمنحصر اس انڈسٹری پر بجلی کے سر چارجز اور گیس پر GIDCاور مختلف قسم کے ٹیکسز کا مزید بوجھ ڈال دیا گیا ہے اس کو واپس لیا جائے۔ٹیکسٹائل انڈسٹری کو بلا تعطل بجلی کی فراہمی یقینی بنائی،بجلی بحران کی وجہ سے ٹیکسٹائل انڈسٹری کی پروڈکٹ کی لاگت میں 6سے 10فیصد کا فرق آتا ہے اور ہم انٹرنیشنل مارکیٹ میں مقابلہ کی دوڑ سے باہر ہو جاتے ہیں۔

خاور رشید نے مزید کہا کہ مقامی تجارت کے تحفظ کیلئے دھاگے،کپڑے اور گارمنٹس کی درآمد پر 25فیصد ڈیوٹی عائد کی جائے ۔دھاگے،کپڑے اور گارمنٹس کی برآمد پر 5فیصد DLTLادا کیا جائے تاکہ برآمدات پر لوکل ٹیکسز زیرو ریٹ ہوں۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سوراب اور لورالائی میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز