پاکستان میں ٹیکس ٹو جی ڈی پی شرح کم ترین سطح پر آگئی، ٹیکس وصولی میں پاکستان کی کارکردگی مایوس کن ہے؛ آڈیٹر جنرل پاکستان

بدھ 21 اکتوبر 2015 15:37

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 اکتوبر۔2015ء) پاکستان میں ٹیکس ٹو جی ڈی پی ریشو کم ترین سطح پر آگیا جبکہ آڈیٹر جنرل پاکستان کے مطابق ٹیکس وصولی میں پاکستان کی کارکردگی مایوس کن ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان کا شمار دنیا کے ان چند ممالک میں ہوتا ہے، جہاں ٹیکس وصولی کی شرح بہت کم ہے۔

(جاری ہے)

مالی سال 2013-14ء میں ٹیکس ٹو جی ڈی تناسب میں معمولی سا اضافہ ہوا تھا تاہمگزشتہ پانچ سال میں یہ تناسب ساڑھے آٹھ فیصد سے ساڑھے نو فیصد کے درمیان ہی رہا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 0.3افراد ڈائریکٹ ٹیکس ادا کر تے ہیں۔اے جی پی کے مطابق محدود ٹیکس دائرہ کار ، غیر دستاویزی معیشت،زراعت اور خدمات جیسے اہم شعبوں کا ٹیکس میں حصہ انتہائی کم اس کے اہم وجوہات ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی