سندھ ہائی کورٹ میں پی ایس او کمپنی میں 200 سے زائد کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل نہ کرنے کے خلاف درخواست دائرکردی گئی

پیر 26 اکتوبر 2015 17:00

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 اکتوبر۔2015ء)سندھ ہائی کورٹ میں پی ایس او کمپنی میں 200 سے زائد کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل نہ کرنے کے خلاف درخواست دائرکردی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس منیب اختر پر مشتمل ڈویژن بنچ کی عدالت میں ایڈووکیٹ شعاع النبی نے موقف اختیار کیا گیا کہ پی ایس او کمپنی میں 200 سے زائد ملازمین 20 سال سے سروس کررہے ہیں، جنہیں ابھی تک مستقل نہیں کیا جاسکا، جو کہ سپریم کورٹ کے حکم کی واضح خلاف ورزی ہے اور توہین عدالت، عدالت سے استدعا ہے کہ ان ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم دیا جائے، عدالت نے درخواست گزار کا موقف سنتے ہوئے فریقین سے 19 نومبر تک جواب طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ  رہا ہے، اعجاز الرحمان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے