سنگاپو رواں سال بھی کاروبار کیلئے دنیا بھر میں بہترین ملک قرار

بدھ 28 اکتوبر 2015 14:08

سنگاپو رواں سال بھی کاروبار کیلئے دنیا بھر میں بہترین ملک قرار

واشنگٹن ۔28 اکتوبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اکتوبر۔2015ء) سنگاپورکو رواں سال بھی کاروبار کرنے کیلئے دنیا بھر میں بہترین ملک قرار دیا گیا ہے۔ سنگاپور ورلڈ بینک کی ڈوئنگ بزنس سالانہ رپورٹ کے مطابق دنیا کا نمبرایک ملک ہے جہاں کاروبارکرنا سب سے آسان ہے۔

(جاری ہے)

اس فہرست میں دوسرے نمبر پر نیوزی لینڈ جس کے بعد ڈنمارک، جنوبی کوریا اور ہانگ کانگ ہیں۔ فہرست میں چھٹے نمبر پر برطانیہ جس کے بعد امریکا ساتویں نمبر پر، سویڈن آٹھویں اور ناورے اور سویڈن بالترتیب نویں اور دسویں نمبر پر ہیں۔ ورلڈ بینک ہر سال یہ رپورٹ کسی ملک کے ریگولیٹر آف کوالٹی اور ایفیشنسی کی پیمائش کرکے مرتب کرتا ہے۔ اس فہرست میں بھارت کا نمبر130 جبکہ روس کا نمبر51واں ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..