امریکی ڈالر کی قیمت انٹر بینک مارکیٹ میں 106 روپے سے تجاوز کر گئی

بدھ 28 اکتوبر 2015 15:22

امریکی ڈالر کی قیمت انٹر بینک مارکیٹ میں 106 روپے سے تجاوز کر گئی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اکتوبر۔2015ء)امریکی ڈالر کی قیمت انٹر بینک مارکیٹ میں 106 روپے سے تجاوز کر گئی۔انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں گزشتہ روز کے مقابلے 85 پیسے کا اضافہ ہوا جس سے ڈالر 106.10 روپے کا ہو گیا۔رپورٹ کے مطابق 2 دن میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے کے اضافے سے روپے کے مقابلے میں ڈالر رواں برس کی بلند ترین سطح پر آ گیا ہے۔

گزشتہ روز انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی فروخت 105.5 روپے سے شروع ہوکر 105.25 روپے پر بند ہوئی تھی۔

(جاری ہے)

کرنسی ڈیلرز ڈالر کی قیمت میں اضافے اور روپے کی قدر میں کمی کا ذمہ دار حکومت کو قرار دے رہے ہیں انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) اور ایکسپورٹرز کا دباوٴ بھی روپے کی قدر میں کمی کی وجہ قرار دیا جارہا ہے.واضح رہے کہ 3 ماہ کے دوران ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 2.3 فیصد کمی آچکی ہے۔

کرنسی ڈیلرز کے مطابق ایکسپورٹرز نے برآمدات بڑھانے کے لیے حکومت سے مختلف مطالبات کیے تھے جس میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ بھی شامل تھا۔ڈیلرز کے مطابق اگست کے مہینے میں ڈالر کی قدر کو مکمل طور پر کنٹرول میں رکھا گیا تھا اور اسے 104 روپے 50 پیسے سے زیادہ ہونے نہیں دیا گیا تھا، تاہم اس بار ڈالر کی قدر تیزی سے بڑھی ہے تا کہ وہ کسی بلند سطح تک جا سکے۔

Browse Latest Business News in Urdu

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار