کاشتکار موسمی حالات مدنظر رکھتے ہوئے سبزیوں کی کاشت فورا مکمل کریں، محکمہ زراعت پنجاب

ہفتہ 31 اکتوبر 2015 18:20

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اکتوبر۔2015ء) محکمہ زراعت پنجاب کے ذیلی شعبہ فروٹ اینڈ ویجٹیبل ڈویلپمنٹ پراجیکٹ راولپنڈی ڈویژن کے ڈپٹی ڈائریکٹر سجاد حیدر نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ موسمی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے سبزیوں کی کاشت فوراً مکمل کریں۔ پوٹھوہار ریجن میں آلو اور لہسن کی کاشت کا وقت آخری مرحلے میں ہے لہٰذا جن کاشتکاروں نے ابھی تک آلو اور لہسن کی کاشت مکمل نہیں کی وہ جلد از جلد مکمل کریں کیونکہ پچھیتی کاشت کی وجہ سے سبزیوں کی پیداوار میں کمی واقع ہوتی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے ٹنل کے کاشتکاروں کو بتایا کہ وہ ٹماٹر اور مرچ کی پنیری کی ٹنل میں فوری منتقلی کوبھی یقینی بنائیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ نرسری منتقلی کرنے سے 48 گھنٹے قبل پنیری والی ٹنل پر سے جالی یا کپڑا ہٹادیں اور نرسری کو دھوپ لگنے دیں اور نرسری کی منتقلی شام کو کریں۔ جتنی نرسری اکھاڑ کررکھی ہو اس کی منتقلی مکمل کریں۔ نرسری منتقل کرنے سے قبل ٹنل میں بنائی گئی کھیلیوں کو پانی لگا دیں اور جہاں تک نمی کھیلی میں پہنچی ہو وہاں پودا لگا دیں۔ پودے کو خشک یا پانی کے اندر ڈوبی ہوئی کھیلی میں ہرگز نہ لگائیں۔ پودے لگانے کے بعد کھیلیوں کو دوبارہ پانی لگا دیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ