ڈالر، یورو اور برطانوی پاؤنڈ کی قدروں میں اضافہ

ہفتہ 31 اکتوبر 2015 22:16

کراچی ۔ 31 اکتوبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اکتوبر۔2015ء) مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ہفتہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سمیت یورو اور برطانوی پاؤنڈ کی قدروں میں اضافے کا رجحان رہا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 5 پیسے کا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت خرید 105.45 روپے سے بڑھ کر 105.50 روپے اور قیمت فروخت 105.65 روپے سے بڑھ کر 105.70 روپے ہو گئی۔

(جاری ہے)

اسی طرح 20 پیسے کے اضافے سے یوروکی قیمت خرید 115.40 روپے سے بڑھ کر 115.60 روپے اور قیمت فروخت 116.40 روپے سے بڑھ کر 116.60 روپے ہو گئی جبکہ 95 پیسے کے نمایاں اضافے سے برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید 160.80 روپے سے بڑھ کر 161.75 روپے اور قیمت فروخت 161.80 روپے سے بڑھ کر 162.75 روپے ہو گئی۔ فاریکس رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قدر میں بالترتیب 10,5 پیسے کا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد سعودی ریال کی قدر بڑھ کر 28.10 روپے اور یو اے ای درہم کی قدر بڑھ کر 28.85 روپے ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ