کاٹن دھاگے کی قیمتوں میں 8 سے 10 فیصد اضافہ

حکومت کی جانب سے کاٹن دھاگے کی درآمدات پر 10فیصد ریگیولیٹری ڈیوٹی عائد کیے جانے کے باعث مقامی سطح پرقیمتوں میں اضافہ ہوا،ڈیلرز

پیر 2 نومبر 2015 18:36

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔2 نومبر۔2015ء)مختلف اقسام کی کاٹن دھاگے کی قیمتوں میں 8سے 10فیصد اضافہ ہو گیا ہے۔حکومت کی جانب سے کاٹن دھاگے کی درآمدات پر 10فیصد ریگیولیٹری ڈیوٹی عائد کیے جانے کے باعث مقامی سطح پر کاٹن دھاگے کی قیمتوں میں 4 سے 8 فیصد اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد دھاگہ فی پاونڈ 101روپے سے 108روپے جبکہ بہتر کوالٹی کی کاٹن 190روپے سے 1250روپے فی پاونڈ ہو چکی ہے ۔

(جاری ہے)

ڈیلرز کے مطابق حکومت نے کاٹن دھاگے کی درآمدات پر ریگیولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے میں کافی دیر کر دی اب تک ٹیکسٹائل ملز مالکان وافر مقدار میں بھارت اور مصر سے کاٹن درآمد کر چکے ہیں ۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز