وزیر تجارت خرم دستگیر خان 10 نومبر سے سری لنکا کا دورہ کرینگے

جمعرات 5 نومبر 2015 18:29

کولمبو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔5 نومبر۔2015ء) پاکستان کے وزیر تجارت خرم دستگیر خان 10 نومبر سے سری لنکا کا دورہ کرینگے جس میں وہ دونوں ملکوں کے تجارتی فورم میں پاکستان کی نمائندگی کرینگے جبکہ سری لنکا کے وزیر تجارت شادباعث الدین نے کہا ہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تجارت بڑھانے کے وسیع امکانات موجود ہیں دونوں ملکوں کو مل کر ان سے فائدہ اٹھانا ہو گا ۔

(جاری ہے)

وہ جمعرات کو یہاں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے تھے جس میں پاکستانی وزیر تجارت کے دورے کے انتظامات کو حتمی شکل دی گئی۔مقامی وزیر تجارت نے کہا کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان اس وقت ایک ارب ڈالر کی تجارت ہو رہی ہے جس میں اضافے کے وسیع مواقع موجود ہیں انہوں نے ہدایت کی کہ اس مقصد کیلئے تجارتی فورم میں ان شعبوں کی نشاندہی کی جائے جن میں دونوں ملک تجارت بڑھا سکتے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..