زراعت کے شعبے میں تحقیق و توسیع کی حکمت عملی میں ہنگامی بنیادوں پر نئے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ ڈاکٹر اقرار احمد

جمعہ 6 نومبر 2015 22:48

فیصل آباد۔6 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔6 نومبر۔2015ء)زرعی یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر اقرار احمد خاں نے کہا ہے کہ موسمی تغیرات کی وجہ سے زراعت کے شعبے میں تحقیق و توسیع کی حکمت عملی میں ہنگامی بنیادوں پر نئے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے تاکہ 20 کروڑ کی آبادی کیلئے خوراک ولباس کی بنیادی سہولیات فراہم کی جاسکیں۔ اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔

6 نومبر۔

(جاری ہے)

2015ء سے ایک ملاقات میں انہوں نے بتایا کہ گزشتہ پانچ دہائیوں سے پاکستان اور اس کے گردونواح میں موسمی تغیرات سے جونئے رجحانات ابھرے ہیں ان سے عہدہ برا ہونے کیلئے یہ ضروری ہے کہ ہم گندم کپاس گنے دالیں چاول اور دیگر اجناس بشمول سبزیوں پھلوں کی ایسی نئی اقسام دریافت کریں جو کہ نئے موسمی حالات میں بہتر پیداوار دے سکیں اور علاوہ ازیں کاشتکاروں میں بھی اس چیز کا ادراک ہونا چاہئے کہ وہ بھی فصلوں اور دیگر اجناس میں تبدیل شدہ حالات درجہ حرارت میں کمی و زیادتی بارشوں کے سائیکلوں میں تبدیلی اور برفانی پہاڑوں میں تیزی سے پگھلنے کے عمل سے ہمیں نقصانات کی بجائے ان سے مستفید ہونے کی حکمت عملی اپنانا پڑے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..