پرچون سطح پر10سبزیوں کی قیمتوں میں15 ، 5 پھلوں کی قیمتوں میں 9 اوردرجن فارمی انڈوں کی قیمت میں 6روپے اضافہ

ہفتہ 14 نومبر 2015 22:04

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 نومبر۔2015ء )صوبائی دارلحکومت میں گزشتہ7دنوں کے دوران پرچون سطح پر10سبزیوں کی قیمتوں میں15روپے تک ، 5 پھلوں کی قیمتوں میں 9روپے تک اورایک درجن فارمی انڈوں کی قیمت میں 6روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔

(جاری ہے)

سرکا ری اعداد و شمار کے مطابق سبزیوں میں ایک کلو لہسن دیسی کی قیمت 8 روپے اضافے سے 149روپے،پیاز کی قیمت 5روپے اضافے سے 53روپے،مونگرے کی قیمت 6روپے اضافے سے 44روپے ،پھلیاں کی قیمت 11 روپے اضافے سے35روپے ، شملہ مرچ 15روپے اضافے سے114روپے ،اروی4 روپے اضافے سے44روپے ،بھنڈی کی قیمت2 روپے اضافے سے39روپے ،مولی ایک روپے اضافے سے 11روپے ،گاجر 3روپے اضافے سے 38روپے ہو گئی ۔

پھلوں میں ایک کلوپپیتاکی قیمت 5روپے اضافے 141روپے، گنڈیریاں کی قیمت 2روپے اضافے سے44روپے،خربوزہ کی قیمت2روپے اضافے سے 58 روپے،کیلا اول درجن 9روپے اضافے سے 51روپے، کیلا دوم درجن کی قیمت 4روپے اضافے سے35روپے ہو گئی جبکہ ایک درجن فارمی انڈوں کی قیمت 6روپے اضافے سے 98روپے ہو گئی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی