کانگو کی کاپر کی پیداوار میں 8.2 فیصد کمی

اتوار 15 نومبر 2015 16:11

کنشاسا ۔ 15نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 نومبر۔2015ء)افریقی ملک کانگو میں کاپر کی پیداوار میں رواں سال تیسری سہ ماہی کے دوران 8.2فیصد کمی ہوئی ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق کانگو کی جی ڈی پی میں کان کنی کی صنعت کا 20 فیصد حصہ ہے، رواں سال کی تیسری سہ ماہی کے دوران ملک میں کاپر کی پیداوار 2لاکھ 52ہزار 57ٹن ریکارڈ کی گئی جو کہ گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 22ہز ار 500ٹن کم ہے ۔

ماہرین کے مطابق کاپر کی پیداوار میں کمی کی وجہ توانائی کا بحران ہے۔ یاد رہے کہ کانگو میں گزشتہ سال کاپر کی پیداوار ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 10لاکھ ٹن سے تجاوز کر گئی تھی جبکہ ماہرین نے رواں سال کاپر کی پیداوار میں گزشتہ سال کی نسبت 5فیصد کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کاپر کی پیداوار 9لاکھ 80 ہزار ٹن رہنے کی توقع کا اظہار کیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار