کرا چی اسٹاک ما ر کیٹ مسلسل دو سرے روز بھی مندی کی زد میں رہی

کے ایس ای 100انڈ یکس 33900پوائنٹس کی نفسیاتی حد پر بر قرار ر ہا

جمعرات 19 نومبر 2015 22:33

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 نومبر۔2015ء) کرا چی اسٹاک ما ر کیٹ مسلسل دو سرے روز بھی مندی کی زد میں رہی تا ہم کے ایس ای 100انڈ یکس 33900پوائنٹس کی نفسیاتی حد پر بر قرار ر ہا ۔مندی کے سبب ما ر کیٹ کے سر مائے میں 10ارب سے زا ئد رو پے کی کمی ر یکا رڈ کی گئی ۔کرا چی اسٹاک ما ر کیٹ میں جمعرات کو کا روبا ر کے دوران اتا ر چڑھا ؤ کا ر حجان غا لب ر ہا ۔

بینکنگ پیٹرو لیم سمیت د یگر شعبوں میں سر مایہ کا ری سے انڈ یکس 34ہزار پوائنٹس کی سطح عبو ر کر گیا لیکن سر ما ئے کے انخلا ء نے ما ر کیٹ کو غیر مستحکم کر دیا اور ما ر کیٹ کا رو با ر کے دوسرے سیشن میں مندی کا شکا ر ہو گئی اس طرح کا روبا ر کے اختتام پر کے ایس ای 100انڈ یکس میں 40.82پوا ئنٹس کی کمی وا قع ہو ئی اور انڈ یکس 33949.26پوا ئنٹس سے کم ہو کر 33908.44پوا ئنٹس پر آگیا اسی طرح 17پوا ئنٹس کی کمی سے کے ایس ای 30انڈ یکس 20055.73پوا ئنٹس اور کے ایس ای آل شےئرز انڈ یکس 23783.49پو ائنٹس سے کم ہو کر 23751.50پوا ئنٹس پر بند ہوا ۔

(جاری ہے)

مندی کے سبب ما ر کیٹ کے سر ما ئے میں 10ارب 6کروڑ 17لاکھ89ہزار798رو پے کی کمی ر یکا رڈ کی گئی جس کے نتیجے میں ما ر کیٹ کا مجمو عی سر مایہ 71کھرب 96ارب 60کروڑ68لاکھ83ہزار598رو پے سے کم ہو کر 71کھرب86ارب54کروڑ50لاکھ93ہزار800رو پے رہ گیا۔ مارکیٹ میں جمعرات کو 18 کروڑ 97 لاکھ 75 ہزار حصص کا کاروبار ہوا اور ٹریڈنگ ویلیو 6 ارب روپے تک محدود رہا جبکہ بدھ کو 18 کروڑ 44 لاکھ 38 ہزار حصص کا کاروبار ہواتھا اور اس دن مندی کے باوجودٹریڈنگ ویلیو 8 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا تھا ۔

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو مجموعی طور پر 357 کمپنیوں کے کا کاروبار ہوا جس میں سے 169 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ، 163 میں کمی اور 25 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ کاروبار کے لحاظ سے سلک بینک لمیٹڈ4 کروڑ 48 لاکھ ، بائیکو پٹرولیم 90 لاکھ ، فرسٹ کیپٹل سیکوریٹیز کارپویشن 77 لاکھ 90 ہزار، ٹی آر جی پاک لمیٹڈ 77 لاکھ اور پاک ریفائزی 69 لاکھ حصص کے سودوں سے سرفہرست رہے ۔قیمتوں میں اتار چڑھاوٴ کے اعتبار سے ہینو پاک موٹر کے بھاوٴ میں 56.97 روپے اور کولگیٹ پامو لیو کے بھاوٴ میں 36.18 روپے کا اضافہ جبکہ رفحان میظ کے بھاوٴ میں 435.87 روپے اور وائتھ پاک لمیٹڈ کے بھاوٴ میں 80 روپے کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئ

Browse Latest Business News in Urdu

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سوراب اور لورالائی میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا