کرا چی اسٹا ک مار کیٹ میں اتا ر چڑ ھا ؤ کے بعد مندی کا رحجان غا لب

کے ایس ای 100انڈ یکس 34ہزا ر پوا ئنٹس کی نفسیاتی حد سے نیچے گر گیا ،33800پوا ئنٹس کی کم تر ین سطح پر بند ہوا

ہفتہ 21 نومبر 2015 20:02

کرا چی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 نومبر۔2015ء) گز شتہ ہفتے کرا چی اسٹا ک مار کیٹ میں اتا ر چڑ ھا ؤ کے بعد مندی کا رحجان غا لب ر ہا ۔کے ایس ای 100انڈ یکس 34ہزا ر پوا ئنٹس کی نفسیاتی حد سے نیچے گر گیا اور 33800پوا ئنٹس کی کم تر ین سطح پر بند ہوا ۔5کاروباری دنوں میں سرمایہ 43ارب روپے گھٹ گیا جس کے نتیجے میں سر مائے کا مجموعی حجم 72کھرب رو پے سے کم ہوکر 71کھرب رو پے رہ گیا ۔

کرا چی اسٹا ک ما ر کیٹ گز شتہ کارو بار ی ہفتہ کے آغاز پر ہی مندی کا شکا ر ہو گئی تھی اور انڈ یکس 34ہزار 100پوا ئنٹس کی نفسیا تی حد کھو بیٹھا تھا ۔5 کا رو با ر ی د نوں میں سے 4دن ما ر کیٹ مندی کی زد میں ر ہی اس دوران 100انڈ یکس 407.24پوا ئنٹس گھٹ گیا جبکہ ایک روزہ تیزی میں ما ر کیٹ نے 119.46پوائنٹس ر یکور کئے تا ہم مجمو عی طو ر پر مارکیٹ مندی کی زد میں رہی اور کے ایس ای 100انڈ یکس میں 287.78پوا ئنٹس کی کمی ر یکا رڈ کی گئی جس سے انڈ یکس 34144.78پوا ئنٹس سے کم ہو کر 33857پوا ئنٹس پر آگیا اسی طرح 206.36پوا ئنٹس کی کمی سے کے ایس ای 30انڈ یکس20000.7پوائنٹس اور کے ایس ای آل شےئرز انڈ یکس 23839.78پوا ئنٹس سے کم ہو کر 23714.27پوا ئنٹس پر بند ہوا ۔

(جاری ہے)

مندی کا رحجان غا لب ر ہنے اور سر ما ئے کے انخلاء کی و جہ سے ما ر کیٹ کے سر ما ئے میں 43ارب9کروڑ 67لاکھ48ہزار906رو پے کی کمی ر یکا رڈ کی گئی جس کے نتیجے میں ما ر کیٹ کا مجمو عی سر ما یہ 72کھرب18ارب76کروڑ49لاکھ80ہزار910رو پے سے گھٹ کر 71کھرب75ارب66کروڑ82لاکھ32ہزار4رو پے رہ گیا ۔گذشتہ ہفتے کرا چی اسٹا ک ما ر کیٹ میں کا رو با ر ی سر گر میاں بڑ ھنے سے انڈ یکس 34203پوا ئنٹس کی بلندی سطح پر جا پہنچا تا ہم مندی کے سبب انڈ یکس 33887پوا ئنٹس کی کم ترین سطح پر بھی د یکھا گیا ۔

گز شتہ ہفتہ ما ر کیٹ میں ز یادہ سے ز یادہ 19کروڑ 8لاکھ63ہزارحصص کا کا رو با ر ہوا تھا اورٹر یڈ نگ و یلیو 7ارب رو پے ر یکارڈ کیا گیا جبکہ کم سے کم 13کروڑ 13لاکھ 14ہزارحصص کا لین دین ہوا اور اس روز ٹر یڈ نگ و یلیو 5ارب رو پے تک محدود ر ہا تھا ۔کرا چی اسٹاک ما ر کیٹ میں گز شتہ ہفتہ مجمو عی طو ر پر 1834کمپنیوں کا کا روبا ر ہوا جس میں سے853کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضا فہ 868میں کمی اور113کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں استحکام ر ہا ۔

کا روبار کے لحاظ سے پیس پا ک لمٹیڈ ،ٹی آر جی پاک لمٹیڈ ،شبیرٹا ئلز ،پاک الیکٹرون،جہا نگیر صدیق کمپنی ،سو ئی سدرگیس ،ڈ یسکون کیمیکل،با ئیکو پیٹرو لیم ،لو ٹے کیمیکل،سلک بینک لمٹیڈ ،فرسٹ کیپٹیل سیکو ر ٹیز کا ر پو ر یشن ،پاک ر یفا ئنری اور غنی آٹو مو بائل سر فہرست ر ہے

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

سیکرٹری صنعت و تجارت کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی