رواں مالی سال ایف بی آر کی ٹیکس وصولی 1044 ارب روپے رہی

اتوار 6 دسمبر 2015 16:18

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 دسمبر۔2015ء) رواں مالی سال کے پانچ ماہ میں فیڈرل بورڈ آف ریونیوکی ٹیکس وصولی 1044 ارب روپے رہی، جو گذشتہ مالی سال کے مقابلے میں پندرہ فیصد زائد ہے،ذرائع کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے نومبر کے دوران ایف بی آر کی ٹیکس وصولی پندرہ فیصد اضافے سے 1044ارب روپے رہیں،گذشتہ مالی سال اسی عرصے کے دوران نو سو چار ارب روپے ٹیکس وصولی ہوئی تھی،ذرائع کے مطا بق رواں مالی سال نومبر میں ایف بی آر نے دو سو انتیس ارب ٹیکس وصول کیا گذشتہ مالی سال اسی عرصے کیدوران180ارب روپے ٹیکس جمع کیا گیا تھا،گذشتہ مالی سال کے مقابلے میں رواں سال ریونیو وصولی میں ستائیس فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..