کاشتکاروں کو کاہو کی کاشت 15دسمبر تک مکمل کرنے کی ہدایت

منگل 8 دسمبر 2015 21:43

فیصل آباد۔8 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔08 دسمبر۔2015ء)ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو کاہو کی کاشت 15دسمبر تک مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ اگرچہ کاہو کی کاشت کا موزوں ترین وقت 30نومبر تک ہے تاہم اگر کسی وجہ سے مذکورہ شیڈول کے تحت کاہو کی کاشت نہیں کی جاسکی تو کاشتکار اگلے ہفتہ کے دوران کاہو کی کاشت مکمل کرکے بہترین پیداوار حاصل کرسکتے ہیں ۔

انہوں نے کہاکہ کاہو ایک اہم ترین جڑی بوٹی ہے جسے مختلف ادویات میں استعمال کرنے کے ساتھ ساتھ اس کے تیل اور بیج کو انتہائی مفید مقاصد کیلئے استعمال کیا جا سکتاہے نیز کاہو سر درد ، نزلہ اور یرقان کے مریضوں کیلئے بھی انتہائی زود اثر ہے جبکہ کاہو کے سرکہ کے ساتھ استعمال سے بھوک نہ لگنے کی شکایت بھی رفع ہو جاتی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایاکہ کاہو کے بیج سے نکالا گیا روغن انتہائی معجزاتی خوبیوں کاحامل ہے اور جن افراد کو یہ شکایت ہو کہ انہیں رات کو نیند نہ آتی ہے اگر ان کے سر پر کاہو کے تیل کی مالش کر دی جائے تو ان کی یہ شکایت بھی ختم ہو سکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ سردی کے موسم میں میرا زمین میں کاہو کی کاشت سے پودا بہتر انداز مین پھلتا اور پھولتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ زمین اچھی طرح تیار کر کے اس میں گوبر کی گلی سڑی کھاد ڈالنے سے مزید بہتر نتائج بھی حاصل کئے جا سکتے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..