سیمنٹ کی برآمدات میں بھی کمی

گزشتہ سال کی نسبت 27.31 فیصد سیمنٹ کی برآمدات میں کمی آئی ہے

ہفتہ 12 دسمبر 2015 16:51

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12دسمبر۔2015ء) رواں مالی سال 2015-16 کی پہلی ساماہی میں سیمنٹ کی برآمدات میں گزشتہ سال کی نسبت 27.31 فیصد کمی واقع ہوئی ہے ۔ سیمنٹ کی ٹوٹل ایکسپورٹ 20 لاکھ 27 ہزار 902 ملین ٹن رہی جو کہ گزشتہ سال 27 لاکھ 89 ہزار 784 ملین ٹن تھی ۔

(جاری ہے)

سیمنٹ مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں سال 2015-16 کے پہلے چار ماہ جولائی تا اکتوبر سیمنٹ کی برآمدات میں گزشتہ سال کی نسبت 27.31 فیصد کمی واقع ہے پہلے چار ماہ میں افغانستان کو برآمدات 8 لاکھ 69 ہزار 399 ملین ٹن ریکارڈ کی گئی جو کہ گزشتہ سال میں 11 لاکھ 6 ہزار 890 ملین ٹھی تھی ۔

اس طرح کمی 21 فیصد ریکارڈ کی گئی ۔ بھارت کو جولائی تا اکتوبر میں سیمنٹ کی برآمدات 2 لاکھ 42 ہزار 755 ملین ٹن ریکارڈ کی گئی جو کہ گزشتہ سال میں 2 لاکھ 45 ہزار 589 ملین ٹن تھی اس طرح کمی 1.15 فیصد ہوئی جبکہ سمندری راستے سے باہر جانے والا سی منٹ کی برآمدات ابتدائی چار ماہ میں 9 لاکھ 15 ہزار 740 ریکارڈ کی گئی جو کہ گزشتہ سال میں 14 لاکھ 37 ہزار 308 ملین ٹن تھی اس طرح کمی 36 فیصد ملین ٹن واقع ہوئی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ  رہا ہے، اعجاز الرحمان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے