”تربیلا ڈیم “ پانچویں توسیعی منصوبے کی منظوری 795 ملین ڈالرز نہ ہونے پرموخر،اب 2020ء میں مکمل ہوگا

عالمی بنک قرضے کی حتمی فراہمی کا فیصلہ منصوبے کے پی سی ون کا جائزہ لینے کے بعد کریگا، 1410میگا واٹ بجلی کی پیداوارمیں ایک سال کی تاخیر ہوگی

ہفتہ 12 دسمبر 2015 16:52

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12دسمبر۔2015ء) ”تربیلا ڈیم “ پانچویں توسیعی منصوبے کی منظوری 795 ملین ڈالرز نہ ہونے پرموخر کر کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے تاہم التوا کے شکار منصوبہ کی لاگت”کچھ زیادہ“ ہونے کے سبب عالمی بنک سے قرضہ کی درخواست کی گئی ہے۔عالمی بنک قرضے کی حتمی فراہمی کا فیصلہ منصوبے کے پی سی ون کا جائزہ لینے کے بعد کریگا۔

علاوہ ازیں منصوبے کی توسیعی لاگت کے معاملے کو متعلقہ ایکنک کمیٹی کے سپرد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے جائزے کے بعد منصوبے کی حتمی منظوری کی نوبت آئے گی۔یا د رہے کہ ایکنک کا آئندہ اجلاس نئے سال کے تیسرے مہینے یعنی مارچ میں ہونے کا امکان ہے ایسی صورت میں منصوبہ مزید تاخیر کا شکار ہوگا۔ محکمہ پانی و بجلی کے سینئر آفیسر نے آن لائن سے گفتگو میں بتایا کہ اس اہم منصوبہ سے 1410میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کے منصوبے میں ایک سال کی تاخیر کا مطلب 3 سو ملین ڈالرز کا نقصان ہے۔

(جاری ہے)

39ماہ میں مکمل کیا جانیوالا منصوبہ 2020ء میں مکمل ہوگا ۔ اس دورانیہ میں نہ صرف عوام کو مزید بجلی مہنگی ملے گی بلکہ بجلی کی پیداوار کی تاخیر کی وجہ سے گھریلو صارفین، صنعتی صارفین کو اربوں روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑیگا ۔تجزیہ کاروں کے مطابق عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے بھی منصوبے کی لاگت میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ  رہا ہے، اعجاز الرحمان

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ رہا ہے، اعجاز الرحمان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

سیکرٹری صنعت و تجارت کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن