کاشتکار گل گلائل کی کاشت ماہ دسمبر میں مکمل کرلیں زرعی ماہرین
گلائل کی کاشت کیلئے زرخیز اور اچھے نکاس والی زمین کا انتخاب کیا جائے ہدایت
اتوار 20 دسمبر 2015 16:20
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 دسمبر۔2015ء)جامعہ زرعیہ کے ماہرین نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ گل گلائل کی کاشت ماہ دسمبر میں مکمل کرلیں۔ گلائل کی کاشت کیلئے زرخیز اور اچھے نکاس والی زمین کا انتخاب کیا جائے۔ کاشت سے پہلے گوبر کی گلی سڑی کھاد ڈال کر زمین کو اچھی طرح تیار کرلیں۔ زمین کی زرخیزی کو برقرار رکھنے کیلئے این پی کے کیمیائی کھاد بحساب دو پاؤنڈ فی 100 مربع فٹ کے حساب سے ڈالی جائے ماہرین نے بتایا کہ کاشت کے وقت کھاد کا استعمال کرتے ہوئے اس بات کا خیال رکھا جائے کہ کھاد گھٹیوں کے ساتھ نہ لگے ورنہ یہ گل سڑ جائیں گی۔
گلائل کی کاشت بذریعہ بیج اور گھٹیہ دونوں طریقوں سے کی جاسکتی ہیں جبکہ بذریعہ بیج کاشت کی جانے والی فصل کافی دیر کے بعد پھول دیتی ہے لہذا جلدی پھول حاصل کرنے کیلئے عام طور پر اس کی کاشت گھٹیوں سے کی جاتی ہے ۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ گھٹیاں نہ زیادہ بڑی ہونی چاہئے نہ زیادہ چھوٹی بلکہ ان کی موٹائی 3/4 سے 1/4 1-زیادہ موزوں رہتی ہے۔ گھٹیوں کی قطاروں میں بوائی قطار سے قطار 3-2 فٹ اور گھٹی سے گھٹی کا فاصلہ 4 انچ رکھا جائے۔
انہوں نے کہا کہ گھٹیاں سائز کے مطابق 3 سے 4 انچ کی گہرائی تک بوائیں۔ گھٹیاں کاشت کرنے سے قبل ان کو پھپھوندکش زہر لگائی جائے اور کاشت کے بعد فورا پانی لگا دیا جائے۔پانی کو کھیت میں کھڑا نہ ہونے دیا جائے ورنہ گھٹیاں گل سڑ جائیں گی۔ انہوں نے بتایا کہ جب پودے اگ آئیں تو جڑی بوٹیوں کے تدارک کیلئے ہلکی گوڈی کریں اور جب پودے 8 انچ کے ہوجائیں تو ان کے ساتھ مٹی چڑھا دی جائے۔انہوں نے بتایا کہ زیادہ سردی اور کورے والے علاقوں میں خیال رکھیں کہ کورا پڑنے سے پہلے پودے اگ آئیں تاکہ ان کے اندرکورا برداشت کرنے کی صلاحیت پیدا ہوجائے۔Browse Latest Business News in Urdu
اسمگلنگ کی وجہ سے حکومت بڑے ٹیکس ریونیو سے محروم اور بجٹ خسارہ بڑھتا ہے، افتخار علی ملک
خواجہ محبوب الرحمن کا قرضوں تک رسائی و کاروبار ی لاگت قابل برداشت بنانے کیلئے شرح سود میں کمی کا مطالبہ
تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس
اسلام آباد چیمبر اور چکوال چیمبر نیلا دلہہ کا انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،خطے ..
پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق
ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ رہا ہے، اعجاز الرحمان
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
سیکرٹری صنعت و تجارت کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ کا دورہ،جاری ..
لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا
حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..
فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے
برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سوراب اور لورالائی میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز
PSX Live Index
Updated: 06:44:01am | 29-04-2024
Status: Closed | Volume: 541,144,650 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary