اتحاد ایئرویز کا روس کی ایس سیون ایئرلائنز کے ساتھ توسیعی معاہدہ

پیر 21 دسمبر 2015 22:19

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 دسمبر۔2015ء) متحدہ عرب امارات کی قومی ایئرلائن اتحاد ایئرویزروس کیS7ایئرلائنز کے ساتھ اپنی کوڈ شیئرنگ پارٹنرشپ کو توسیع دے رہا ہے تاکہ ماسکو سے آٹھ مزید مقامات تک رسائی حاصل کی جاسکے،16جنوری2016سے اتحاد ایئرویز ماسکوسے Chelyabinsk, Krasnoyarsk Novosibirsk, Novy Urengoy, Omsk, Perm, Rostov-on-Don اورSochiکے درمیان SYپروازوں پراپنا EYکوڈ لگائے گا، اس نظرثانی شدہ معاہدہ کے تحتS7ماسکو سے دوبئی اور اتحاد ایئرویزکی سنگاپور،بنکاک،سڈنی سمیت دیگر پروازوں پر اپنا کوڈ لگاتا ہے،اتحاد ایئرویز جوروزانہ کی بنیاد پر ماسکو کیلئے پروازیں چلاتا ہے پہلے ہی S7کے ساتھ کوڈ شیئرمعاہدہ رکھتا ہے،دونوں کا معاہدہ2010سے چلاآرہا ہے،اتحاد ایئرویز کے صدر و چیف ایگزیکٹوجون ہوگن کے مطابقS7کے ساتھ ہمارا معاہدہ پرانی شراکتوں کی مضبوطی اور مزید نئی قائم کرنے کے عزم کا عکاس ہے،اتحاد ایئرویز کا S7کے ساتھ مضبوط فعال تعلق ہے اور اس توسیعی پارٹنرشپ کا مقصد روس سے اندرون ملک اور بیرون ملک فضائی سفر کی مارکیٹ کے ساتھ اپنے تعلق کو بہتر بنانا اور مسافروں کو سفر کے حوالے سے آسانیاں فراہم کرنا ہے،S7کے ڈپٹی سی ای او Igor Veretennikovنے کہاکہ اتحاد ایئرویز کے ساتھ کوڈ شیئر معاہدہ کی توسیع سے ہماری ایئرلائن کے مسافروں کو نئی منزلوں تک رسائی حاصل ہوگی،ہم اتحاد ایئرویز کے مسافروں کو S7کی پروازوں پر خوش آمدید کہتے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سوراب اور لورالائی میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز