گلگت بلتستان کے کلریکل ایسوسی ایشن کی قلم چھوڑ ہڑتال دوسرے روز میں داخل، دفتری اموربری طرح متاثر

بدھ 23 دسمبر 2015 22:11

غذر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 دسمبر۔2015ء )گلگت بلتستان کے کلریکل ایسوسی ایشن کی قلم چھوڑ ہرتال دوسرے روز میں داخل ہوگئی صوبے بھر کے کلریکل سٹاف کی طرف سے قلم چھوڑ ہڑتال کی وجہ سے دفتری امور کا نظام بری طرح متاثر ہوگیا سائیلوں کو بھی سخت مشکلات کا سامنا غذر میں بھی کلریکل سٹاف نے دوسرے روز بھی اپنا قلم چھوڑ ہڑ تال کو جاری رکھا اور اس حوالے سے گاہکوچ ریسٹ ہاوس میں کلریکل سٹاف کا ایک اہم اجلاس منقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں کلریکل سٹاف نے شرکت کی اس موقع پر اپنے خطاب میں انھوں نے کہا کہ ہمارے حقوق نہ دیئے گئے تو احتجاج کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ جاری رہیگا اور ہم اپنے حقوق کے حصول کے لئے ہر قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے اور 31دسمبر تک ہم نے علامتی طور پر قلم چھوڑ ہڑتال کیا ہے اس کے بعد گلگت بلتستان کے تمام کلریکل سٹاف قلم چھوڑ ہڑتال کرینگے اور یہ ہڑتال اس وقت تک جاری رہیگا جب تک ہمارے تمام مطالبات پورے نہیں ہوتے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی