سکردو،فوڈ انسپکٹر کا ہسپتال ایریا کے ہوٹلوں بیکریوں اور جنرل سٹوروں پر چھاپے،ہزاروں روپے جرمانہ عائد

بدھ 23 دسمبر 2015 22:16

سکردو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 دسمبر۔2015ء )فوڈ انسپکٹر کا ہسپتال ایریا کے ہوٹلوں بیکریوں اور جنرل سٹوروں پر چھاپہ غیر معیاری زائد المعیاد اشیائے خرید و فروخت اور ناقص صفائی پر ہزاروں روپے جرمانہ عائد کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق فوڈ انسپکٹر حسین خان اخونزادہ نے پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ ہسپتال ایریا کے ہوٹلوں میں صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا ۔

جبکہ میڈیکل فٹنس سر ٹیفکیٹ نہ ہونے کی وجہ سے موقع پر جرمانہ عائد کیا ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر انہوں نے بیکریوں اور جنرل سٹوروں کی چیکنگ کی اور غیر معیاری و زائد لمعیاد سامان بر آمد ہونے پر جرمانہ عائد کیا جبکہ میڈیکل فٹنس سر ٹیفکیٹ پیش نہ کرنے پر اگلی وزٹ تک فراہم کرنے کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ۔اس موقع پر انہوں نے بتایا کہ صحت و صفائی کا خیال رکھے بغیر کام کرنے والے ہوٹلوں اور بیکریوں کیخلاف سخت کاروائی ہوگی خصوصا میڈیکل فٹنس کے بغیر کسی ملازم کو کام کرنے کی اجازت نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ شہری معاملات کی درستگی اور حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق شہریوں کو کھانے پینے کی اشیا ء کی فروخت یقینی بنانے کیلئے ضلعی انتظامیہ پر عزم ہے اور قانون شکنوں کیخلاف سخت ترین اقدامات کئے جائینگے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی