مکئی اور کماد کے بعد کاشتہ گندم کو پہلا پانی شگوفے نکلتے وقت دیں،ما ہر ین

منگل 29 دسمبر 2015 17:59

لاہور۔29 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 دسمبر۔2015ء) گندم کے کاشتکاراچھی پیداوارکے حصول کے لیے کپاس ، مکئی اور کماد کے بعد کاشتہ گندم کو پہلا پانی شگوفے نکلتے وقت یعنی بوائی کے 20تا 25دن بعد دیں اور دھان کے بعد کاشتہ فصل کی 30تا40دن بعد آبپاشی کریں۔اوسط اور کمزور زمین میں پہلے پانی کے ساتھ ایک بوری یوریا جبکہ زرخیز زمین میں آدھی بوری یوریا فی ایکڑڈالیں۔

(جاری ہے)

بارانی علا قوں میں جڑی بو ٹیوں کی تلفی بذریعہ گو ڈی کریں۔آبپاش علاقوں میں جڑی بوٹیوں کی تلفی کے لیے محکمہ زراعت کے مقامی ماہرین کے مشورے سے جڑی بوٹی مار زہروں کا سپرے کریں۔چوڑے پتوں اور نوکیلے پتوں والی جڑی بوٹیوں کی تلفی کے لیے صرف سفارش کردہ مخصو ص زہر استعمال کریں۔ معیاری سپرے کے لیے مخصو ص نوزلFlat Fan)یا (T.Jetاستعمال کریں اور پانی کی مقدارفی ایکڑ 100تا 120لیٹر فی ایکڑ رکھیں۔تیز ہوا یا بارش والے دن سپرے کرنے سے گریزکریں۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز