سندھ میں کم از کم اجر ت میں مجمو عی طو ر پر 28.33فیصد اضافہ کر نے کی تجویز

منگل 5 جنوری 2016 21:06

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 جنوری۔2016ء) صو با ئی مشیر برا ئے محنت و افرا د ی قو ت سندھ اصغر علی خا ن جو نیجو کے احکا ما ت کی روشنی میں سندھ میں کم از کم اجر ت بو ر ڈ نے سندھ کی 14صنعتو ں میں کا م کر نے والے مزدورو ں کی اجر ت میں مجمو عی طو ر پر 28.33فیصد اضا فے (جس میں 20فیصد 2014اور 8.33فیصد 2015) کی تجویز پیش کی ہے ان میں ہنر مند ،اعلیٰ ہنر مند اور نیم ہنر مند کا ر کنا ن شا مل ہیں۔

(جاری ہے)

جو کہ پہلے ہی سندھ گو ر نمنٹ کے 30دسمبر 2015کے جا ر ی کر دہ گزٹ میں شا ئع کر دی گئی ہیں اور متعلقہ صنعتو ں سے اس سلسلے میں اعترا ضا ت اور تجا ویز ما نگ لی گئی ہیں جس کی آخری تا ریخ 29جنوری 2016ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین