سست روی کا شکار عالمی مارکیٹیں تیل کی قیمتوں کو استحکام دینے میں رکاوٹ ہیں ، عالمی بنک

بدھ 27 جنوری 2016 17:00

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 جنوری۔2016ء) عالمی بنک نے خبردار کیا ہے کہ سست روی کا عالمی مارکیٹیں تیل کی قیمتوں کو استحکام دینے میں رکاوٹ ہیں اور قیمتیں مزید نیچے آ سکتی ہیں جس سے کمزور عالمی معیشت کو مزید ضرب پڑ سکتی ہے میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ 2016 میں خام تیل کی قیمتیں 37 ڈالر فی بیرل تک آ سکتی ہیں ۔

(جاری ہے)

عالمی بنک نے اپنی سہہ ماہی رپورٹ میں کہا کہ ابھرتی ہوئی مارکیٹوں کی سست روی خاطر خواہ حد تک اشیاء کی قیمتوں میں کمی کا باعث بن سکتی ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

زیرگردش کرنسی  کے حجم میں ہفتہ وار بنیادوں پر  1.7 فیصد کی کمی

جنوب مشرقی ایشیا کے ممالک کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں کمی،   برآمدات ..

ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ

پاکستان انٹیرئیرز فرنیچر ایکسپو فرنیچر اور اس سے متعلقہ شعبہ کی جامع ترقی کیلئے کلیدی کردار ادا کررہی ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

عالمی تجارتی نمائش ٹیکس ورلڈ  میں  شرکت  کے لئے      درخواستیں طلب

پانچویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزبیشن میں شرکت کے لئے  جمعہ   تک درخواستیں     طلب

سی پیک کے دوسرے مرحلہ کے لئے وزیراعظم کا متوقع دورہ چین انتہائی اہمیت کا حامل ہے، ڈاکٹر حسن داؤد بٹ

سوزوکی کی جانب سے سویفٹ کی قیمت میں محدود مدت کیلئے کمی کا اعلان

انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی

عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے

وفاقی ٹیکس محتسب ملک بھر کی تاجر برادری کےٹیکس خدشات کو فوری طور پر دور کرنے کے لیے پر عزم ہے، مہر کاشف