3روزہ 15ویں ٹیکسٹائل ایشیا2016انٹرنیشنل ٹیکسٹائل اینڈ گارمنٹس مشینری ٹریڈ فیئر9تا 11مارچ کراچی ایکسپو سینٹر میں منعقد ہوگی

بدھ 3 فروری 2016 20:56

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 فروری۔2016ء) ای کامرس کامرس گیٹ وے کے اشتراک سے 3روزہ 15ویں ٹیکسٹائل ایشیا2016انٹرنیشنل ٹیکسٹائل اینڈ گارمنٹس مشینری ٹریڈ فیئر کلاتھنگ ،فیبرک اینڈ ٹیکسٹائل ایشیا نمائش 9تا 11مارچ 2016کراچی ایکسپو سینٹرمیں منعقد ہوگی ۔اس ضمن میں پاکستان ریڈی میڈ گارمنٹس مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین شیخ محمد شفیق نے بتایا کہ ٹیکسٹائل ،گارمنٹس ،ایمبڈائری ،ڈیجیٹل پرنٹنگ مشینری اور کیمیکل الائیڈ سروسز کے حوالے سے یہ ملک کی سب سے بڑی بی ٹو بی نمائش ہوگی ۔

انہوں نے کہا کہ ٹیکسٹائل ایشیا نمائش 2016سے جوائنٹ وینجرز ،ٹیکسٹائل سیکٹرز کے ایس ایم ایز کے درمیان تعاون بڑھے گا جبکہ بین الاقوامی مندوبین کو بزنس کے حوالے سے پاکستانی تاجروں سے ملاقات کے مواقع ملیں گے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ٹیکسٹائل ایشیا نمائش کے ذریعہ بین الاقوامی سپلائر کو پاکستان میں ٹیکسٹائل اور گارمنٹس انڈسٹری میں موجود مواقعوں اور ان سے منسلک گارمنٹس میٹریل ،ساز و سامان ،پارٹس اور مشینری ے حوالے سے آگاہی حاصل ہوگی ۔

انہوں نے کہا کہ 550بین الاقوامی برانڈز اپنی مصنوعات کو 700اسٹالزمیں نمائش کے لیے پیش کریں گے جبکہ آسٹریا ،چین ،زیوچ ری پبلک ،فرانس ،جرمنی ،بھارت ،اٹلی ،کوریا ،تائیوان ،ترکی امریکا اور برطانیہ سمیت بیرون ممالک سے 500مندوبین نمائش میں شریک ہوں گے ۔انہوں نے کہا کہ توقع ظاہر کی کہ 65000سے زائد شرکاء نمائش میں شرکت کریں گے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب