کاشتکاروں کو سمارٹ فون ایپ کے ذریعے زرعی معلومات کی فراہمی کا فیصلہ

اتوار 7 فروری 2016 18:03

راولپنڈی۔07فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔07 فروری۔2016ء) محکمہ زراعت پنجاب نے سمارٹ فون ایپ کے ذریعے کاشتکاروں کو جدید زرعی معلومات کی فراہمی کے لیے ڈیٹا اکٹھا کر نا شروع کر دیا ۔

(جاری ہے)

محکمہ زراعت راولپنڈی کے ترجمان محمد قوی ارشاد نے اتوار کوبتایا کہ زرعی معلومات کے فروغ کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرنے کے لیے محکمہ زراعت پنجاب نے سمارٹ فون استعمال کرنے والے کاشتکاران کا ڈیٹا اکٹھا کرنا شروع کیا ہے تاکہ ان کو جدید زرعی معلومات، حکومتی ترغیبات اور زرعی ویڈیوز موبائل ایپ کے ذریعے فراہم کی جاسکے۔

محکمہ زراعت پنجاب نے سمارٹ فون استعمال کرنے والے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنا نام و پتہ، علاقہ / ضلع اوراپنے فون نمبر ز نظامت زرعی اطلاعات، زراعت ہاوٴس، 21۔سرآغا خان سوئم روڈ، لاہور یا ای میل ([email protected]) یا ایس ایم ایس ہیلپ لائن (0304-4000172) پر آگاہ کریں۔محکمہ زراعت پنجاب کا کہنا ہے کہ ڈیٹا اکٹھا ہونے کے بعد تمام کاشتکاروں ،زمینداروں کو بروقت مشورہ جات ،زرعی معلومات و فصلات کی کٹائی بیجائی کے بارے میں معلومات تک آسان رسائی ہو سکے گی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب