ہائی ٹیک لبریکنٹس لمیٹڈ نے عبوری منافع دینے کا اعلان کر دیا

کمپنی نے 6 ماہ کیلئے ختم ہونے والے سال 31 دسمبر 2015؁ٗء کیلئے اپنے فنانشل جاری کر دیئے

منگل 23 فروری 2016 19:32

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 فروری۔2016ء) مشہور موٹر آئل برانڈ (زک ) بنانے والی کمپنی ہائی ٹیک لبریکنٹس لمیٹڈ نے پاکستان سٹاک ایکسچینج پر لسٹنگ کے بعد اپنے حصص یافتگان کیلئے 1.30 روپے فی حصص کے حساب سے عبوری منافع دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی نے 6 ماہ کیلئے ختم ہونے والے سال 31 دسمبر 2015؁ٗء کیلئے اپنے فنانشل جاری کر دیئے ۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے ایک نوٹس کے مطابق کمپنی کی پچھلے سال کی سیل 3.3 بلین روپے تھی جو کہ بڑھ کر اس سال 2015میں 3.4 بلین روپے ہو گئی ہے۔ کمپنی کی گروتھ 48فیصد بڑھ چکی ہے جبکہ بنیادی ای پی ایس 3.36 روپے فی شیئر ہے۔ ہائی ٹیک لبریکینٹس نے اپنے شیئرز کی عوامی پیشکش کے دو مراحل مکمل کر چکی ہے جبکہ پاکستان سٹاک ایکسچینج پر کمپنی کے حصص کی باقاعدہ ٹریڈنگ مارچھ 2016ء کے پہلے ہفتہ میں شروع ہو جائے گی۔

(جاری ہے)

کمپنی کے حصص کی ٹریڈنگ کی افتتاحی تقریب میں شامل ہونے کیلئے پی ایس ایکس کے بورڈ آف ڈائریکٹر ز سے ملنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اس طرح پاکستا ن سٹاک ایکسچینج کے معرض وجود میں آنے کے بعد ہائی ٹیک لبریکنٹس کو لسٹنگ کی پہلی کمپنی ہونے کا اعزاز حاصل ہو جائے گااور ملکی سٹاک ایکسچینج پر مشین چکنا کرنے والے طبقہ کی آئل اور گیس مارکیٹنگ گروپ کی پہلی لسٹڈ کمپنی کہلائے گی۔

یہاں یہ بات قابل زکر ہے کہ ہائی ٹیک لبریکنٹس کو مسافر کار موٹر آئل کی فیلڈ میں میں 13.6 فیصد مارکیٹ شیئر حاصل کرنے کا اعزاز ہے جو کہ پاکستان میں مشین چکنا کرنے والی مارکیٹ میں مجموعی طور پر 5.5 فیصد حصہ بنتا ہے۔ ملک کے اندر 150 سے زاہد تقسیم کاروں کا نیٹ ورک موجود ہے۔ ہائی ٹیک لبریکنٹس کی مصنوعاتی پورٹ فولیو (زک۔ ) کے برانڈ نام کے تحت آٹو موٹو صنعتی اداروں اور سمندری طبقات کو خصوصی چکنا کرنے ، مشین اور انجن کو زیادہ سے زیادہ تحفظ کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے جنوبی کوریا کی کمپنی " ایس کے لبریکنٹس ــ" سے در آمد کرتی ہے۔ پبلک کیلئے " آئی پی او" پورشن کا لیڈ مینجر اور بک رنر عارف حبیب لمیٹڈ ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ، ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا