فیڈرل کاٹن کمیٹی نے 17-2016 کے سیزن کیلئے کپاس کی پیداوار کا ہدف مقرر کر دیا

پاکستان میں کپاس کا مجوعی پیداواری ہدف 1 کروڑ 41 لاکھ بیلز مقرر کردیا گیا ، نئے سیزن کا ہدف مالی سال 16-2015 کے ہدف سے 13 لاکھ بیلز کم ہے

بدھ 24 فروری 2016 19:58

ء اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 فروری۔2016ء) فیڈل کاٹن کمیٹی نے آئندہ سیزن کے لئے کپاس کی پیداوار کا ہدف 1 کروڑ 41 لاکھ بیلز مقرر کر دیا ہے ، اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ مالی سال 17-2016 میں 600 ارب روپے کے زرعی قرضے جاری کیے جائیں گے۔اسلام آباد میں فیڈل کاٹن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں مالی سال 17-2016 کے لئے کپاس کی پیداوار کا ہدف گذشتہ مالی سال سے 13 لاکھ بیلز کم مقرر کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

فیڈرل کاٹن کمیٹی کے مطابق آئندہ سیزن میں کپاس کی پیداوار کا ہدف 1 کروڑ 41 لاکھ بیلز رکھا گیا ہے ، پنجاب میں 95 لاکھ جبکہ سندھ میں 45 لاکھ کاٹن بیلزکی پیداوار متوقع ہے۔کمیٹی کو بتایا گیا ہے کہ آئندہ سیزن میں کاشتکاروں کے لئے 28 سے 30 ملین ایکڑ فٹ پانی دستیاب ہو گا۔اس موقع پر اسٹیٹ بینک حکام نے بتایا کہ مالی سال 17-2016 میں مجموعی طور پر 600 ارب روپے کے زرعی قرضے جاری کیے جائیں گے جس میں سے 13 سے 15 ارب روپے صرف کپاس کے کاشتکاروں کو ہی دیے جائیں گے۔ ۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب