ملک کو آئی ایم ایف کے جال میں ایکسپورٹ مینیجر نے پھنسایا، کاروائی کی جائے ‘ٹی پی پی معاہدے سے پاکستانی برامدات میں دس فیصد کمی ممکن، نئی منڈیاں تلاش کی جائیں‘تیل کے بحران سے ترسیلات میں کمی ممکن ہے، منصوبہ بندی کی جائے‘ شاہد رشید بٹ

اتوار 28 فروری 2016 16:17

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 فروری۔2016ء) اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کے سرپرست شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ ملک کو ریکارڈ قرضوں کے زریعے آئی ایم ایف کے جال میں پھنسانے اور حکومت کو کشکول اٹھانے پر مجبور کرنے والے ایکسپورٹ مینیجر ہیں جنکے خلاف سخت کاروائی کی جائے۔ نیم خواندہ ایکسپورٹ مینیجر برامدی شعبہ کو عالمی مارکیٹ کے بدلتے تقاضوں سے ہم آہنگ نہ کرنے کے ذمہ دار ہیں کیونکہ ان میں ایسی کوئی قابلیت ہی نہیں ہے۔

نجی شعبہ سے ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ وصول کر کے اسے ذاتی مقاصد اور سیاست کی بھینٹ چڑھانے کا سلسلہ بند ہونا چائیے۔ شاہد رشید بٹ نے تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ ٹیم ملک کو کبھی آئی ایم ایف کے چنگل نہیں نہیں نکال سکے گی کیونکہ اسکے لئے قرضوں کے بجائے برامدات اورٹیکس سسٹم کو توجہ دینی ہو گی۔

(جاری ہے)

انھوں نے کہا کہ پاکستان میں زیادہ تر ترسیلات سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے آئی ہیں جنکی معیشت تیل کی کمی قیمتوں کی وجہ سے بیٹھ رہی ہے جس سے ترسیلات میں کمی آ سکتی ہے جس سے تجارتی خسارہ میں اضافہ سے ادائیگیوں کا توازن متاثر ہو سکتا ہے۔

ساری دنیا تیل کے بحران سے نمٹنے کیلئے اقدامات کر رہی ہے مگر پاکستان میں کوئی منصوبہ بندی نہیں کی جا رہی ہے۔ادھر ملکی برامدات میں 57 فیصد حصہ رکھنے والاٹیکسٹائل کا شعبہ بھی تباہ ہو رہا ہے۔2009 سے 2014 تک پاکستان کی ٹیکسٹائل برامدات میں چالیس فیصد اضافہ ہوا جبکہ اسکی مقابلہ میں بھارتی ٹیکسٹائل برامدات میں140 اور بنگلہ دیش کی برامدات میں 104 فیصد اضافہ ہوا۔

ٹرانس پیسیفک پارٹرنر شپ ایگریمنٹ کے بعدپاکستان کی کل برامدات بشمول ٹیکسٹائل میں دس فیصد کمی آ سکتی ہے جسکے لئے ہنگامی بنیادوں پر پلان بی بنا کر اسکے تحت نئی منڈیاں تلاش کی جائیں۔ٹیکسٹائل کے شعبہ سے ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کی کٹوتی بند کرنے اور اسے جلد از جلد ریفنڈ، ایل این جی اور دیگرمراعات دینے سے صورتحال بہتر ہو سکتی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

کوکا کولا نے گورنر  پنجاب سے  تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

کوکا کولا نے گورنر پنجاب سے تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے  کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200  ہوگئی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200 ہوگئی

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ

صوبے خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قیام  نا گز ..

صوبے خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قیام نا گز ..

ذہنی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا اور مریضوں کو ضروری علاج فراہم کرنا قوم اور انسانیت کی خدمت ہے، ..

ذہنی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا اور مریضوں کو ضروری علاج فراہم کرنا قوم اور انسانیت کی خدمت ہے، ..

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی