چین کی پیداواری سرگرمی چار سال کی کم ترین سطح پر گر گئی

منگل 1 مارچ 2016 16:38

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم مارچ۔2016ء ) چین کی پیداواری سر گرمی چار سال کی کم ترین سطح پر گر گئی ہے جس سے ڈھانچہ جاتی اصلاحات پرعملدر آمد اور اقتصادی پیداوار کو فروغ دینے کے لئے زیادہ پالیسی حمایت کی ضرورت کا اندازہ ہوتا ہے ۔ خریداری منیجر کا انڈیکس (پی ایم آئی ) 49پرپہنچ گیا جو کہ جنوری کے 49.4سے کم ہے ۔

(جاری ہے)

یہ بات ادارہ قومی شماریات (این بی ایس ) اور چین کی فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ نے منگل کو بتائی ہے پچاس سے زیادہ کی ریڈنگ توسیع جبکہ اس سے کم کی ریڈنگ سکڑاؤ کو ظاہر کرتی ہے ۔

اعدادو شمار فروری میں مسلسل ساتویں ماہ سکڑ گئے اور یہ نومبر 2011ء کے بعد سے جبکہ چین صنعتی زیادہ پیداواری گنجائش میں کمی کی مہم کے پیش نظر نئی اقتصادی پیداوار ی انجنوں کی تلاش میں ہے کم ترین ریڈنگ ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب