سام سنگ گلیکسی S7طاقتور فیچرز کے حامل 12.2میگا پکسل کیمرے کے ساتھ متعارف

جمعہ 11 مارچ 2016 21:20

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 مارچ۔2016ء) سام سنگ نے حال ہی میں اپنی اگلی فلیگ شپ پراڈکٹ لائن گلیکسیS7،گلیکسیS7ایج اور ایج پلس متعارف کرائی ہے۔اسمارٹ فونز کی یہ تخلیقاتی رینج طاقتور کیمرے کی خصوصیات،اوکٹا کور پروسیسر،4GB RAM اور اینڈرائیڈ مارشمیلو آپریٹنگ سسٹم سے مزین ہیں جو کہ بہترین کارکردگی کو ہر لحاظ سے یقینی بناتے ہیں۔

(جاری ہے)

گلیکسی S7کا12.2میگا پکسل کا طاقتور کیمرہ 56فیصد بڑے پکسل کے ساتھ 25فیصد زیادہ روشنی کی دستیابی کو یقینی بناتا ہے،یہ پروسیسر پر دباؤ کم کرکے زیادہ تیزی اور آسانی سے شارپ تصاویر کھینچنے کے عمل کو یقینی بناتا ہے۔اس ڈیوائس میں سیلفی کے شوقین افراد کیلئے 8میگا پکسل کے فرنٹ کیمرے اور Dual Video callکی خصوصیات بھی موجود ہیں،اس کے آٹوفوکس کو کافی بہتر بنایا گیا ہے جیسا کہ سام سنگ کی نئی Dual-Pixelسینسر ٹیکنالوجی (BRITECELL)تصاویر کی فوری نفاست فراہم کرتی ہے جبکہ اس میں موجود آپٹیکل امیج کو مستحکم کرنے والی ٹیکنالوجی لرزتے ہاتھوں کے ساتھ بھی صاف اور بہترین تصویر کو یقینی بناتی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب