محکمہ خوراک نے پنجاب میں گندم کی خریداری کے لئے 376مراکزقائم کرنے کی ہدایت کردی

Mian Nadeem میاں محمد ندیم ہفتہ 26 مارچ 2016 15:39

محکمہ خوراک نے پنجاب میں گندم کی خریداری کے لئے 376مراکزقائم کرنے کی ہدایت کردی

لاہور(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔26مارچ۔2016ء) محکمہ خوراک کی جانب سے پنجاب میں گندم کی خریداری کے لئے 376 پرچیز سینٹرز قائم کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں،جو 10اپریل سے فعال ہو جائیںگی۔

(جاری ہے)

محکمہ خوراک کی جانب سے پنجاب میں گندم کی سرکاری خریداری کے لئے 376 پرچیز سینٹرز قائم کیے جانے کی ہدایات جاری کر دی گئیں،گندم کی خریداری کے لئے 10اپریل سے پرچیز سینٹرزفعال ہو جائیں گے۔بورڈ آف ریونیو پنجاب نے ضلعی کلیکٹروں کو ہدایات جاری کی کہ اپریل تک گندم کے کاشت کاروں کا ریکارڈ مرتب کرکے محکمہ خوراک کے ضلعی افسروں کو بھیجا جائے،جبکہ محکمہ خوراک کی جانب سے 2 اپریل تک سرکاری گندم کی سٹوریج اور ترسیل کے انتظامات مکمل کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

عالمی تجارتی نمائش ٹیکس ورلڈ  میں  شرکت  کے لئے      درخواستیں طلب

پانچویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزبیشن میں شرکت کے لئے  جمعہ   تک درخواستیں     طلب

سی پیک کے دوسرے مرحلہ کے لئے وزیراعظم کا متوقع دورہ چین انتہائی اہمیت کا حامل ہے، ڈاکٹر حسن داؤد بٹ

سوزوکی کی جانب سے سویفٹ کی قیمت میں محدود مدت کیلئے کمی کا اعلان

انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی

عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے

وفاقی ٹیکس محتسب ملک بھر کی تاجر برادری کےٹیکس خدشات کو فوری طور پر دور کرنے کے لیے پر عزم ہے، مہر کاشف

مختلف اقدامات ‘ سرحد چیمبر و اینڈریو شوفر کے مابین اتفاق

چیئرمین پیڈمک جاوید اقبال سے بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی ملاقات

چین ، پاکستان نیشنل پویلین میں پاکستانی بیف کی نمائش

ڈی آئی جی آپریشنز کی صدر لاہور چیمبر  سے ملاقات، امن و امان سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال