بچت اسکیموں پر سرمایہ کاری کا جولائی تامارچ ہدف حاصل نہ ہو سکا

ہفتہ 23 اپریل 2016 16:15

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 اپریل۔2016ء) بچت اسکیموں پر سرمایہ کاری کا جولائی تامارچ ہدف حاصل نہ ہو سکا، اس دوران ہدف کے مقابل سرمایہ کاری 15.78 فیصد کم رہی۔سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز ( سی ڈی این ایس) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے دوران یکم جولائی 2015سے 31مارچ 2016 تک بچت اسکیموں کی مد میں 192ارب روپے کی وصولیاں ہوئیں جبکہ ان 9ماہ (3سہ ماہی)کا ہدف 228 ارب روپے تھا تاہم گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 268.9702 ارب روپے کی سرمایہ کاری کے مقابل وصولیاں28.61 فیصدکم رہیں۔

واضح رہے کہ پورے مالی سال کیلیے بچت اسکیموں پر سرمایہ کاری کا ہدف 304 ارب روپے ہے۔اس طرح ہدف کو حاصل کرنے کیلیے بچت اسکیموں پر 3ماہ میں 112ارب روپے کی سرمایہ کاری درکار ہے جبکہ مالی سال 2014-15 میں بچت اسکیموں میں 337.0593 ارب روپے کی سرمایہ کاری ہوئی تھی۔

(جاری ہے)

اعدادوشمار کے مطابق رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران مختلف قومی بچت اسکیموں پر 82 ارب روپے کی سرمایہ کاری ہوئی جبکہ ہدف 66 ارب روپے تھا۔

واضح رہے کہ سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز نے بچت اسکیموں کیلیے یکم اپریل 2016 سے شرح منافع میں ردوبدل کیا ہے۔ ڈیفنس سیونگز سرٹیفکیٹس، اسپیشل سیونگز سرٹیفکیٹس، ریگولر انکم سرٹیفکیٹس اور سیونگز اکاوٴنٹس پر منافع کی نظرثانی شدہ شرح بالترتیب 7.80 فیصد، 6.07 فیصد، 6.63 فیصد اور 4 فیصد مقرر کی گئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب