سندھ حکومت کا نئے مالی سال 2016-17 میں نئے ملازمیں کی بھرتیوں کا فیصلہ

چیف سیکرٹری سندھ محمد صدیق میمن نے سیکرٹریز کمیٹی کا اجلاس 3 مئی کو طلب کرلیا ،ذرائع

بدھ 27 اپریل 2016 16:18

سندھ حکومت کا نئے مالی سال 2016-17 میں نئے ملازمیں کی بھرتیوں کا فیصلہ

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 اپریل۔2016ء)سندھ حکومت نے آنے والے نئے مالی سال 2016-17 میں نئے ملازمیں کی بھرتیوں کا فیصلہ کیا ہے۔اس ضمن میں چیف سیکرٹری سندھ محمد صدیق میمن نے سیکرٹریز کمیٹی کا اجلاس 3 مئی کو طلب کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں تمام محکموں کے سیکرٹریز، سینئر ممبر بورڈ آف ریوینیو، چیئرمین اینٹی کرپشن اور ڈویژنل کمشنرزشرکت کریں گے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق چیف سیکرٹری نے تمام محکموں میں خالی اسامیاں ،عدالتوں میں چلنے والے کیسز کی تفصیلات بھی طلب کرلی ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں سرکاری گاڑیاں غائب ہونے کا معاملہ بھی اجلاس میں اٹھایا جائے گا۔ذرائع کے مطابق سابقہ صوبائی وزراء روبینہ قائم خانی اور توقیر فاطمہ بھٹو کی جانب سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے کا معاملہ بھی زیر بحث آئیگا۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب