مکئی کے پودے میں صحت مند دانہ بننے میں مد د کیلئے آبپاشی کی جانب خصوصی توجہ دی جائے ۔ کھیت میں پانی کھڑا رہنے سے فصل کو نقصان پہنچ سکتاہے۔ ماہرین زراعت

منگل 3 مئی 2016 17:07

فیصل آباد۔3 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 مئی۔2016ء ) جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت کی جانب سے کاشتکاروں کو بہاریہ مکئی کی فصل پر بور آنے کی صورت میں پانی کی کمی نہ آنے دینے کی ہدایت کی گئی ہے اور کہاگیاہے کہ ڈرل یا پلانٹر سے کاشت کی گئی فصل کو اگاؤ تک وتر حالت میں رکھا جائے اور حسب ضرورت مناسب وقفے سے اس کی آبپاشی بھی کی جائے لیکن کھیت میں پانی کھڑا نہ ہونے دیاجائے تاکہ دانہ بننے میں بھر پور مدد مل سکے۔

(جاری ہے)

ایک ملاقات کے دوران انہوں نے کہاکہ بہاریہ مکئی کی فصل پر پھول آنے کے بعد کمزور زمین میں فوری طور پر ایک بوری یوریا یا پونے دو بوری امونیم نائٹریٹ فی ایکڑ جبکہ درمیانی زمین میں پون بوری یوریا یا سوا دو بوری امونیم نائٹریٹ فی ایکڑ ڈال دی جائے تاکہ اچھی پیداوار کاحصول ممکن ہو سکے۔ انہوں نے بتایاکہ اس سلسلہ میں ماہرین زراعت یا محکمہ زراعت کے فیلڈ سٹاف سے بھی رہنمائی حاصل کی جا سکتی ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب